تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنپیلا" کے متعقلہ نتائج

سَنپیلا

(ارضیات) چٹان یا پتّھر کی بعض قِسمیں جن کا رن٘گ گہرا سبز ہوتا ہے اِن پر ایسی چتیاں ہوتی ہیں جیسی سانپ کے ، حجرالحیہ ، جت کبرا ، (پتّھر) جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں اِستعمال کرتے ہیں.

سنپولا

سپولا، سان٘پ کا بچّہ

سَنپیرا

سپیرا، سان٘پ پالنے والا، سان٘پ پکڑنے والا، سان٘پ کا تماشا دِکھانے والا

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

سَنپولِیا

سان٘پ کا بچہ

سَن٘پولی

سان٘پن ، ناگن.

سَنپَھل

(نباتات) ایک مضبوط درخت ، کٹھر بیل ، کیتھ ، سیپھل ، کیت جس کا پھل کھایا جاتا ہے اور لکڑی دوسرے کاموں میں آتی ہے.

تِیروں کا سَنپولا چُھٹنا

تیروں کا سا٘نپ کے بچوں کی طرح انتہائی تیزی سے نکل جانا ، تیروں کا تیزی کے ساتھ ہلاک کرنا.

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

سانپ کابچہ سنپولیا

ظالم کا بیٹا ظالم ہوتا ہے، آخرش بھیڑیے کا بچہ بھیڑیا ہی ہوتا ہے

سُنْیا

heard

سُنیَہ

उत्तम नीति

سَہیلا

دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

سَپیرا

سان٘پ پالنے اور پکڑنے والا، سان٘پوں کا تماشہ دکھانےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنپیلا کے معانیدیکھیے

سَنپیلا

sa.npelaa• सँपेला

وزن : 122

موضوعات: ارضیات

  • Roman
  • Urdu

سَنپیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ارضیات) چٹان یا پتّھر کی بعض قِسمیں جن کا رن٘گ گہرا سبز ہوتا ہے اِن پر ایسی چتیاں ہوتی ہیں جیسی سانپ کے ، حجرالحیہ ، جت کبرا ، (پتّھر) جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں اِستعمال کرتے ہیں.

Urdu meaning of sa.npelaa

  • Roman
  • Urdu

  • (arziyaat) chaTTaan ya patthাra kii baaaz kisme.n jin ka rang gahiraa sabaz hotaa hai un par a.isii chittiyaa.n hotii hai.n jaisii saa.np ke, hujra lahiyaa, jat kubra, (patthাra) jis ko jilaa de kar aaraa.ishii kaamo.n me.n istaamaal karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنپیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنپیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone