تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سنہاسن" کے متعقلہ نتائج

سنہاسن

بادشاہوں کے بیٹھنے کی خاص نشست گاہ جو چوکی کی مشابہ ہوتی ہے اور جس کے دونوں جانب شیر شکل بنی ہوتی ہے

راج سِنھاسَن

royal throne

راج سِن٘ہاسَن

رک : راج سِنگھاسن

سَنْیاسن

(ہندو) عورت جس نے سنیاس اِختیار کِیا ہو

سُنْسان

غیر آباد جگہ، ویران، اُجاڑ

سانسْنی

(بھنڈے برداری) نَیچے کی دُھواں کھین٘چنے کی نلی یا حُقّے کی ہوا کھین٘چنے کی نلی ، دم کش.

سانْسنا

threaten, intimidate, punish, rebuke

سِنگاسَن

(کنایۃً) تخت بردار سواری.

سَنْسَنی

۱. ضعف ، سنساہٹ ، کپکپاہٹ.

سُنْسانی

وِیرانی ، اُجڑاپن ، اُداسی .

سُونسنْا

برداشت کرنا ، اُٹھانا ، سہنا .

سَنّاسی

تارک الدنیا ، ہندو فقیروں کا ایک گروہ .

سُنْسان کَرنا

اُجاڑنا ، وِیران کرنا ، غیر آباد کرنا .

سُنْسان پَڑا رَہنا

ویران رہنا، غیر آباد رہنا، اجاڑ رہنا

سُنْسان پَن

اُداسی ، خاموشی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سنہاسن کے معانیدیکھیے

سنہاسن

sinhaasan•सिंहासन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سنہاسن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں کے بیٹھنے کی خاص نشست گاہ جو چوکی کی مشابہ ہوتی ہے اور جس کے دونوں جانب شیر شکل بنی ہوتی ہے

Urdu meaning of sinhaasan

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaaho.n ke baiThne kii Khaas nashist gaah jo chaukii kii mushaabeh hotii hai aur jis ke dono.n jaanib sher shakl banii hotii hai

English meaning of sinhaasan

Noun, Masculine

  • throne

सिंहासन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं के बैठने का एक विशेष प्रकार का आसन जो चौकी के आकार का होता है और जिसके दोनों ओर शेर की आकृति बनी होती है
  • कमल के पत्ते के आकार का बना हुआ देवताओं का आसन
  • सोलह रतिबंधों के अंतर्गत चौदहवाँ बंध
  • दोनों भौंहों के बीच में बैठकी के आकार का चंदन या रोली का तिलक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سنہاسن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سنہاسن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone