تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَنَہ" کے متعقلہ نتائج

دامَنَہ

دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ

دَھمْنا

رنجیدہ ہونا ، مغموم ہونا ؛ حیران ہونا ، متحیر ہونا .

دامَنَہ زِین

زین کا چمڑا جو دونوں طرف رکاب دوال کو ڈھان٘کتا ہے، رکاب دوال

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دامَنی

باریک چادر جو عورتیں سر پر ڈالتی ہیں، دوپٹہ

دَمْنا

دمیا صبحِ صادق تمن روئے فرخ خوشی کے درواں بھیجو سوئے فرخ

دَمانا

لچکدار ہونا، ملائم ہونا، لوہے کا تلوار کو دبا کر یا ٹیڑھا کر کے اس کے لچک دیکھنا

دامِنی

پاک دامن سےاسم کیفیت

دامان

دامن، آنچل، اردگرد، پلو، تلیٹی، جھولی، سواد، ناحیہ

دامِن

بجلی، برق

دُمُنہا

دو من٘ہ کا ، دو من٘ہ والا سان٘پ .

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

داماں

پہاڑ کا تلا

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دانا

جاننے والا، عالم، باخبر

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَنَہ کے معانیدیکھیے

دامَنَہ

daamana•दामना

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دامَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ
  • پہاڑ کے نیچے کا میدان

Urdu meaning of daamana

  • Roman
  • Urdu

  • daaman, karte ya qabaa vaGaira ka girebaan se niiche ka hissaa, kurte, angarkhe ya qabaa vaGaira (yaanii vo libaas jo pahna jaaye) ka niiche ka hissaa, cholii se niiche ka gheradaar hissaa
  • pahaa.D ke niiche ka maidaan

दामना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दामन, गले में या वक्षःस्थल पर पहने हुए अंगरखे, कुरते आदि का कमर के नीचे का वह भाग जो झूलता या लटकता रहता है
  • पहाड़ के नीचे का कुछ ढालुआँ भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone