تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجے" کے متعقلہ نتائج

تَجے

کڑھائی کا تاگہ لپیٹنے کی سلائی، جالی پرکڑھت کا کام جو کچے تاگے سے کیا جاتا ہے، وہ تاگا سوئی میں کھلا نہیں رہتا بلکہ سلائی پر لپٹا رہتا ہے اور حسب ضرورت ٹان٘کے کے ساتھ کھلتا رہتا ہے

آپا تَجے سو ہَر کو بَھجے

جو خودی کو ترک کرے اور اپنے آپ کو مٹادے وہ خدا کی پوری پرستش کر سکتا ہے

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام

برا برائی نہیں چھوڑ سکتا جس طرح ہلدی زردی یا آم کھٹائی نہیں چھوڑ سکتا ، اگر ہلدی سے زردی دور ہو جائے تو غلام بھی عیب ترک کر دے ، کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی.

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجے کے معانیدیکھیے

تَجے

tajeतजे

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَجے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کڑھائی کا تاگہ لپیٹنے کی سلائی، جالی پرکڑھت کا کام جو کچے تاگے سے کیا جاتا ہے، وہ تاگا سوئی میں کھلا نہیں رہتا بلکہ سلائی پر لپٹا رہتا ہے اور حسب ضرورت ٹان٘کے کے ساتھ کھلتا رہتا ہے

Urdu meaning of taje

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Daa.ii ka taagaa lapeTne kii silaa.ii, jaalii parak.Dhat ka kaam jo kachche taage se kiya jaataa hai, vo taagaa so.ii me.n khulaa nahii.n rahtaa balki silaa.ii par lipTaa rahtaa hai aur hasab zaruurat Taanke ke saath khultaa rahtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجے

کڑھائی کا تاگہ لپیٹنے کی سلائی، جالی پرکڑھت کا کام جو کچے تاگے سے کیا جاتا ہے، وہ تاگا سوئی میں کھلا نہیں رہتا بلکہ سلائی پر لپٹا رہتا ہے اور حسب ضرورت ٹان٘کے کے ساتھ کھلتا رہتا ہے

آپا تَجے سو ہَر کو بَھجے

جو خودی کو ترک کرے اور اپنے آپ کو مٹادے وہ خدا کی پوری پرستش کر سکتا ہے

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام

برا برائی نہیں چھوڑ سکتا جس طرح ہلدی زردی یا آم کھٹائی نہیں چھوڑ سکتا ، اگر ہلدی سے زردی دور ہو جائے تو غلام بھی عیب ترک کر دے ، کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی.

پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ

سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone