تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صدّا دینا" کے متعقلہ نتائج

صدّا دینا

شادی کا بلاوا دینا، بلوّا دینا

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

سادے دِن

تہوار کے علاوہ دن ، معمولی کے دن ، عام دن.

سِیدھا دینا

کبھی خوراک کسی خوشی کے موقع پر پرہمن یا ارباب نشاط وغیرہ کو دینا .

سُواد دینا

مزہ ، ذائقہ اور لذّت ، لطف آنا .

صَد دانَہ

سو دانوں والا

سِیدھے دِن ہونا

دن سیدھے ہونا ، قسمت اچھی ہونا .

سِیدھے دِن آنا

بُرے دن آنا ، شامت آنا .

سَدا دِن ایک سے نَہِیں رَہْتے

زمانہ ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی آرام ہے کبھی تکلیف.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صَدْقَہ دینا

خیرات کرنا، صدقے میں کوئی چیز دینا، قربان کرنا

صَدْمَہ دینا

تکلیف یا رنج دینا، اذیت پہنچانا.

صَلا دینا

دعوت دینا، بلانا، مشورہ دینا

صِدْق دینا

سچائی کی گواہی دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صدّا دینا کے معانیدیکھیے

صدّا دینا

saddaa denaa•सद्दा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صدّا دینا کے اردو معانی

  • شادی کا بلاوا دینا، بلوّا دینا

Urdu meaning of saddaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii ka bulaavaa denaa, baloXvaa denaa

English meaning of saddaa denaa

  • to call, invite

सद्दा देना के हिंदी अर्थ

  • शादी का बुलावा देना, बलौवा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صدّا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صدّا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone