تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sadism" کے متعقلہ نتائج

sadism

ظُلْم پَسَنْدی

سَراسِیمَہ

پریشان، حیران، مضطرب، متفکر، دیوانہ، شوریدہ سر

سَرْسامی

۱. سرسام سے تعلق رکھنے والا ، جو سرسام میں مُبتلا ہو.

سَرْسام

ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بُخار ہوتا ہے اور مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جوہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے، بے ہوشی میں بولنا

سَندیسُو

وہ جو خبر لائے ، پیغامبر ، ایلچی ، سندیسی .

سَندیسا

پیغام، خبر، اِطّلاع

سَندیسی

وہ جو خبرلائے، پیغامبر، ایلچی، سفیر

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

سندیس

سن٘دیسا، پیغام، خبر، اِطّلاع، رپورٹ

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

ثَدی

پستان ، چھاتی ، چوچی .

سادِسَہ

چھٹا ، چھٹی . چھٹے.

sadism کے لیے اردو الفاظ

sadism

ˈseɪ.dɪ.zəm

sadism کے اردو معانی

  • (تحلیل نفسی) سادیت
  • آزار دوستی
  • ایذا پسندی
  • دوسروں کو جسمانی یا ذہنی اذیت دے کر جنسی مسرت کا مریضانہ حصول
  • ظلم سے لطف اندوز ہونے کا رجحان۔ بمقابلہ : masochism

sadism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (तहलील नफ़सी) सादीत
  • आज़ार दोस्ती
  • ईज़ा पसंदी
  • दूसरों को जिस्मानी या ज़हनी अज़ीयत दे कर जिन्सी मुसर्रत का मरीज़ा ना हुसूल
  • ज़ुलम से लुतफ़ अंदोज़ होने का रुजहान। बमुक़ाबला : masochis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sadism)

نام

ای-میل

تبصرہ

sadism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone