تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْسامی" کے متعقلہ نتائج

سَرْسامی

۱. سرسام سے تعلق رکھنے والا ، جو سرسام میں مُبتلا ہو.

سَرْسام

ورم دماغ کا مرض جس میں شدت کا بُخار ہوتا ہے اور مریض واہی تباہی بکنے لگتا ہے، اس مرض میں دماغ کے ایک یا دونوں پردوں یا صرف جوہر دماغ میں ورم ہو جاتا ہے، بے ہوشی میں بولنا

سَرْسائی

۱. افراط ، کثرت ، بہتات.

سَرْسام ہو کَر رَہ جانا

دماغی طو رپر معطَل ہو جانا ، ذہنی طور پر مفلوج ہو جانا.

سَراسِیمَہ

پریشان، حیران، مضطرب، متفکر، دیوانہ، شوریدہ سر

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سَرْسائی کَرنا

غالب آنا ، غلبہ پانا.

سَہْمی

ڈرا ہوا، خوف زدہ، گھبراہٹ

سَرائی

گانا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے نغمہ سرائی وغیرہ)

سَرابی

سراب جیسا ، پُر فریب، جس سے دھوکہ ہو

سَرْمائی

موسم سرما کا لباس، جڑاول

سَرْمانی

گیارہ روپے

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْسامی کے معانیدیکھیے

سَرْسامی

sarsaamii•सर्सामी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سَرْسامی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. سرسام سے تعلق رکھنے والا ، جو سرسام میں مُبتلا ہو.
  • ۲. (کنایۃً) ذہنی کشمکش کا ، اُتار چڑھاؤ والا ، جنونی.

Urdu meaning of sarsaamii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sarsaam se taalluq rakhne vaala, jo sarsaam me.n mubatlaa ho
  • ۲. (kanaa.en) zahnii kashmakash ka, utaar cha.Dhaa.o vaala, junuunii

English meaning of sarsaamii

Adjective

सर्सामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भ्रांतचित्त का रोगी, भ्रांतचित्त से संबंध रखने वाला, प्रतीकात्मक: दिमागी उलझन वाला, जुनूनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْسامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْسامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone