تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَریشَم" کے متعقلہ نتائج

سَریشَم

سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَریشَمِ ماہی

ایک رطوبت جو بدمزہ اور بدبودار ہوتی ہے، سوس مچھلی کے پیٹ سے نکلتی ہے، پانی میں حل ہو جاتی ہے، جب تک خشک ہے ریشم کے سے تار ہوتے ہیں مگر ان میں ذرا سختی ہوتی ہے، سریش ماہی

سَرِیشی

(طب) خرما کی ایک قسم جو ازحد شیریں ، رس لب بند اور گودا کافی چپچپا ہوتا ہے ، ادویات میں مستعمل ۔

سَریش

اون٘ٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

سَرِیشْٹ

بہترین ، افضل ، فائق ۔

سُریشْٹ

अगस्त्य का पेड़ और फूल।

سِریش

ایک لسلسا چپکانے والا مادہ، جو اونٹ، گائے اور بھینس وغیرہ کے چمڑے سے بنتا ہے اور لکڑی وغیرہ چپکانے کے کام آتا ہے

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

سَریُو

भारत में उत्तरप्रदेश राज्य की प्रसिद्ध नदी।

سَرِیا

ساڑی (رک) کی تصغیر ۔

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

سَرکَشی

نافرمانی، بغاوت

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَریشَم کے معانیدیکھیے

سَریشَم

saresham•सरेशम

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَریشَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سریش، اونٹ گائے بھینس وغیرہ کی ہڈیوں، کچی کھال یا مچھلی کے پٹھوں سے بنا ہوا مسالا (مچھلی سریش) جو لکڑی وغیرہ کو چپکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نیز تالیفی مسالہ

Urdu meaning of saresham

  • Roman
  • Urdu

  • suresh, u.unT gaay bhains vaGaira kii haDiiyon, kachchii khaal ya machhlii ke paTTho.n se banaa hu.a masaala (machhlii suresh) jo lakk.Dii vaGaira ko chipkaane ke li.e istimaal kiya jaataa hai niiz taaliifii masaala

English meaning of saresham

Noun, Masculine

  • gelatine, a glue made from the bones, raw skin or muscle of fish, camels, cows, buffaloes, etc. (fish glue) which is used to join woods etc

सरेशम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरेस, सरेश, एक प्रसिद्ध लसदार पदार्थ जो ऊंट, गाय, भैंस आदि के चमड़े और हड्डियों या मछली के पोटे को पकाकर निकालते हैं। तथा जो मुख्य रूप से लकड़ियाँ आदि जोड़ने के काम आता है, सहरेश, सरेश

سَریشَم کے مرکب الفاظ

سَریشَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَریشَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَریشَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone