تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سایِق" کے متعقلہ نتائج

سایِق

ہان٘کنے والا ، ڈرائیور.

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

سائِق

کوچوان

ساق

۱. ٹخنے سے گھٹنے تک کا حصہ ، پنڈلی.

سِیاق

کلام کی روش، بات کا سِلسلہ، فحوائے کلام، کسی عبارت میں کسی لفظ یا قول کے آگے پیھچے کا متن

سَوِیق

ستّو، بُھنے ہوئے اناج کا آٹا

سَہایَک

مدد گار، حمایتی، سہارا دینے والا، سرپرستی کرنے والا، پُشت پناہ

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

سَکا

could

سکی

could

سَہی

سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .

سَہْیَا

سہارا دینے والا ، مدد گار .

سایے

سایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں سایِق کے معانیدیکھیے

سایِق

saayiq•सायिक़

  • Roman
  • Urdu

سایِق کے اردو معانی

صفت

  • ہان٘کنے والا ، ڈرائیور.

Urdu meaning of saayiq

  • Roman
  • Urdu

  • haankne vaala, Draa.iivar

सायिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हाँकने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سایِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سایِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone