تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکُھو" کے متعقلہ نتائج

ساکُھو

ایک درخت کا نام، جس کی لکڑی مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے، سال، ساگوان عمارتی کاموں اور فرنیچر بنانے میں کام آتی ہے

ساکھا

۱. شجاعت ، بہادری .

ساکھے

ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

ساکھی

شاہد، گواہ، گواہی، شہادت

سِکّھو

(قصابی) چھری بند بھائی، قصائی

ساکھ

معاشی استحکام، مالی اعتبار، بھرم، اعتبار، بھروسا

سَکا

could

سکی

could

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

ساقِیا

اے شراب پلانے والے، اے ساقی

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

ساکا

سن، سال، سمبت

سُکی

رک : سُوکھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکُھو کے معانیدیکھیے

ساکُھو

saakhuu•साखू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ساکُھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام، جس کی لکڑی مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے، سال، ساگوان عمارتی کاموں اور فرنیچر بنانے میں کام آتی ہے

Urdu meaning of saakhuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka naam, jis kii lakk.Dii mazbuut aur paaydaar hotii hai, saal, saagvaan imaartii kaamo.n aur farniichar banaane me.n kaam aatii hai

साखू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध वृक्ष जिसकी लकड़ी मज़बूत और टिकाऊ होती है तथा इमारत बनाने के काम आती है, इसका उपयोग सागौन के निर्माण कार्य और फर्नीचर बनाने में किया जाता है शालवृक्ष, सखुआ, अश्वकर्ण वृक्ष

ساکُھو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone