تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانکُھو" کے متعقلہ نتائج

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سانکھ

سان٘س پُھولنا، دم کرنا، زور زور سے سان٘س لینا، ہان٘پنا، دمہ

ساکُھو

ایک درخت کا نام، جس کی لکڑی مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے، سال، ساگوان عمارتی کاموں اور فرنیچر بنانے میں کام آتی ہے

سَنکھا

وہ گھوڑا جس کے دانتوں کا رنگ سِیپ کے رنگ جیسا ہو.

سَنکْھوَہ

سنکھیا کا زہر.

سانکْھیا

رک : سان٘کھ (۲).

سَنکھوا

سنکھیا کا زہر.

سَنکِھیا

گِنتی ، شُمار ، عدد ، تعداد.

سَنْکا

باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سَنکِھیا

(کنایۃً) مہلک، قاتل، مضر

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانکُھو کے معانیدیکھیے

سانکُھو

saa.nkhuu• साँखू

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سانکُھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

Urdu meaning of saa.nkhuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek qadraavar daraKht jis kii lakk.Dii syaah hotii hai, jo farniichar vaGaira banaane me.n kaam aatii hai, ek kism kii lakk.Dii, saagaun

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانکُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانکُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone