تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائِلَہ" کے متعقلہ نتائج

سائِلَہ

رقیق یا سیّال شکل میں، مائع حالت میں، بہنے والی

مَیعَہ سائِلَہ

درخت ضرمہ کے تنے سے حاصل شدہ ایک رال دار نیم جامد نیم شفاف سیال ، رنگ اس کا بھورا زردی مائل ، ذائقہ پھیکا اور بو خوشگوار ہوتی ہے ، سلارس ، دواؤں میں مستعمل (لاط : Liquidamber Orientalis) ۔

سائِلات

سائِل (۲) (رک) کی جمع.

سائِلانَہ

سائِلوں کا سا ، فقیروں سا ، فقیروں کا سا ، عاجزانہ .

ساہِلا

ایک خار دار درخت.

سائِل

(قانون) عرضی گُزار ، مستغیث ، فریادی.

سالَہ

denoting age in years

سالا

بیوی کا بھائی، شوہر کا برادرِنسبتی

سَہیلا

دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

سایَلَہ

سیال ، بہنے والی.

سائیلَہ

رک : سائِلہ.

سَہْلَہ

آسان ، مشکل کا نقیض .

سِہْلا

ریشمی چادر جس کا دکن مین زیادہ رِواج ہے ، سیلا .

سُہْلا

۱. وہ گِیت جو عورتیں بیاہوں یا بیٹھک وغیرہ میں یا پیغمبر یا جن و پری کی تعریف میں گاتی ہیں ، سوہلا .

سُہیلا

جوگیوں کا رنگین رومال .

اردو، انگلش اور ہندی میں سائِلَہ کے معانیدیکھیے

سائِلَہ

saa.ila•साइला

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: سألَ

  • Roman
  • Urdu

سائِلَہ کے اردو معانی

صفت

  • رقیق یا سیّال شکل میں، مائع حالت میں، بہنے والی

مؤنث

  • مانگنے والی، بھکارن، فقیرنی، سوال کرنے والی

Urdu meaning of saa.ila

  • Roman
  • Urdu

  • raqiiq ya siiXyaal shakl me.n, maa.e haalat me.n, pahne vaalii

English meaning of saa.ila

Feminine

  • a female beggar

साइला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पतला या द्रव रूप में, तरल अवस्था में, बहने वाली

स्त्रीलिंग

  • माँगने वाली, भिखारिन, सवाल करने वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone