تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عائِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عائِلَہ

خاندان، کُنبہ، گروہ

ہائِلَہ

جس سے ہول آئے ، ڈرا دینے والا ، دہشت ناک ، خوفناک (خصوصاً واقعے کے ساتھ مستعمل) نیز ڈرانے والی

عائِلَہ جِینی

(حیانیات) نسلی یا نوعی ارتقا کا یا اس کے متعلق

ہائِلات

خوفناک چیزیں ؛ دہشت ناک واقعات

واقِعَۂ ہائِلَہ

حادثہ یا سانحہ، جس سے ڈر لگے، خوف ناک واقعہ، دل دوز واقعہ

عائِشَہ

حضرت ابوبکر کی بیٹی اور پیغمبر محمد صلعم کی ایک بیوی کا نام

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

عاجِلَہ

عاجل کی تانیث، فوری وجود میں آنے والی

عایِلَہ

خاندان ، کنْبہ ، نوع ، نسل.

عائِدَہ

آنے والا، پلٹنے والا، جاری، عائد کیا ہوا یا کی ہوئی

ہائِل

جس سے ہول آئے، ہول ناک، ڈراؤنا، بھیانک، خطرناک، خوفناک، پر خطر، ہیبت ناک، دہشت ناک

ہالا

روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں

اَعْلا

اردو، انگلش اور ہندی میں عائِلَہ کے معانیدیکھیے

عائِلَہ

'aa.ila•'आइला

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: عالَ

  • Roman
  • Urdu

عائِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاندان، کُنبہ، گروہ
  • (حیاتیات) ابتدائی پودوں یا جانوروں کا گروہ جو نسلاً بلحاظ ساخت مشابہ اور ایک مورث نسل سے ہو

Urdu meaning of 'aa.ila

  • Roman
  • Urdu

  • Khaandaan, kunba, giroh
  • (hayaatyaat) ibatidaa.ii paudo.n ya jaanavro.n ka giroh jo naslan balihaaz saaKhat mushaabeh aur ek muuris nasal se ho

English meaning of 'aa.ila

Noun, Masculine

  • family
  • (Biology) phylum, the major taxonomic group of animals and plants

'आइला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खानदान, वंश, अभिजन
  • ( जीवविज्ञान) जानवरों और पौधों का प्रमुख वर्गीकरण संबंधी समूह, जाति, संघ, समुदाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عائِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عائِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone