تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَاف" کے متعقلہ نتائج

مُعَاف

چھوڑا گیا، آزاد کیا گیا، بخشا گیا

ماف

رک : معاف جو اس کا صحیح املا ہے ، درگزر کیا ہوا ، بخشا ہوا .

مُعَافِی

رہائی، خلاصی، نجات

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

مُعاف کَرو

جاؤ، رخصت ہو، سدھارو (فقیر کی صدا کے جواب میں)

مُعاف ہونا

درگزر ہونا

مُعاف رَکھْنا

درگزر کرنا، بخش دینا

مُعاف مانگْنا

معافی مانگنا، بخشش مانگنا، عذر معذرت کرنا، قصور کے درگزر کرنے کی درخواست کرنا

مُعاف ہو جانا

درگزر ہونا

مُعاف کِیجِیے

درگزر کیجیے، بخشش دیجیے

مُعاف فَرْمانا

(احتراما ً) رک : معاف کرنا ۔

مُعاف تو ایک کَوڑی نَہ ہوگی

بطور انکار ، جب کوئی معافی مانگے تو کہتے ہیں

مُعاف کَرانا

معاف کرنا (رک) کا تعدیہ ، بخشوانا.

مُعاف فَرْمائِیے

(احتراما ً) معاف کیجیے ، درگزر کیجیے ۔

مُعافی کا خواسْتْگار ہونا

قصور سے درگزر کرنے کی درخواست کرنا ؛ معافی مانگنا ۔ میں ضمیر جعفری صاحب کی تفہیم کے سلسلہ میں اپنی لغزشوں کے لیے پیشگی معافی کا خواستگار ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَاف کے معانیدیکھیے

مُعَاف

mu'aaf•मु'आफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَفا

  • Roman
  • Urdu

مُعَاف کے اردو معانی

صفت

  • چھوڑا گیا، آزاد کیا گیا، بخشا گیا
  • بری، آزاد
  • عفو، درگزر (عربی میں معافی بروزن منادی تھا، فارسیوں نے آخر کا الف حذف کرکے معاف کرلیا، یہ لفظ بضم اول صحیح وبفتح اول غلط ہے)

اسم

  • معافی، بخشش، وہ زمین جس کی مال گزاری معاف ہو

Urdu meaning of mu'aaf

  • Roman
  • Urdu

  • chho.Daa gayaa, aazaad kiya gayaa, bakhshaa gayaa
  • barii, aazaad
  • afav, darguzar (arbii me.n maafii barozan munaadii tha, faarasiyo.n ne aaKhir ka alif hazaf karke maaf karaliyaa, ye lafz bazm avval sahii vabaftah avval Galat hai
  • maafii, baKhshish, vo zamiin jis kii maalaguzaarii maaf ho

English meaning of mu'aaf

Adjective

  • exempted, excused, condoned, apologized exempted (from)
  • freed, absolved
  • forgiven, pardoned

Noun

  • forgiveness, exempt from the payment of rent or tax, rent-free (land)

मु'आफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोड़ा गया, मुक्त किया गया, क्षमा किया गया
  • मुक्त, आज़ाद
  • क्षमा, माफ़, छूट, क्षमा प्राप्त, क्षमित, जिसे क्षमा किया गया हो या माफी दी गई हो

संज्ञा

  • माफ़ी, क्षमा, वो भूमि जिस पर कर या शुल्क आदि माफ़ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone