تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"row" کے متعقلہ نتائج
row کے لیے اردو الفاظ
row کے اردو معانی
- کشتی کا چلایا جانا
- کشتی کا چپو کی مدد سے چلنا
- پانی کی سطح پر کھینا/حرکت دینا/دھکیلنا، جیسے چپوؤں سے کشتی کو
- چپو مہیا کرنا یا چپو استعمال کرنا
- چپو چلا کر لے جانا
- چپو چلا کر/کشتی کا کسی دوڑ وغیرہ میں حصہ لینا
- ملاحوں یا چپوؤں کو کشتیوں کے چلانے کے لیے حاصل کرنا
- کسی مقابلے میں کشتی چلانا
row के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क्षति का चलाया जाना
- क्षति का चप्पू की मदद से चलना
- पानी की सतह पर खेना/हरकत देना/धकेलना, जैसे चप्पूओं से क्षति को
- चप्पू मुहय्या करना या चप्पू इस्तिमाल करना
- चप्पू चला कर ले जाना
- चप्पू चला कर/क्षति का किसी दौड़ वग़ैरा में हिस्सा लेना
- मल्लाहों या चप्पूओं को कश्तीयों के चलाने के लिए हासिल करना
- किसी मुक़ाबले में कुश्ती चलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rowan
(نیز rowan tree) (الف) برط: دیودار کی ایک قسم Sorbus aucuparia (ب) امر یکا :اس سے ملتا جلتا ایک امریکی درخت Sorbus americana ۔.
rowton house
تواریخ: برط مجرد ،کم حیثیت لوگوں کے لیے سستے کرائے کی قیام گاہ [برط:فلاح کار لارڈ روٹن م: ۱۹۰۳ء کے نام پر ].
dow-jones index
چند منتخب حصص کے داموں پر مبنی اوسط قیمت حصص جو نیویارک کے دارالمبادلہ میں داموں کی کیفیت کو ظاہر کرتی ہے [امریکی ماہرین معا شیات C.H. Dow م: ۱۹۰۲ء اور E.D. Jones م: ۱۹۲۰ء سے منسوب].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (row)
row
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔