تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رووے چور پَرائے دَھن کو" کے متعقلہ نتائج

رووے چور پَرائے دَھن کو

کسی کی سخاوت کو دیکھ کر ناراض ہونا یا غیر کے مال پر شیخی مارنا ، حاسد کی نِسبت مُستعمل

پَرائے دَھن کو چور روئے

دوسرے کے مال کا لالچ کرنے یا اس سے حسد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

مَرے چور پَرائے دَھن

جو دوسروں کا مال تاکے چور ہے

مَرے چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال کی خاطر جان دینا حماقت ہے ، بے گانہ مال مارنا آسان نہیں ، چور پرائے مال پر اپنی جان کھو دیتا ہے

مَرا چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال پر جان دینا حماقت ہے ؛ بیوقوف دوسروں کے مال پر جان دیتا ہے

مُرَبّے چور پَرائے دَھن پر

پرائی دولت کی خاطر جان دینا کمال حماقت ہے،بیگانہ مال مارنا آسان نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رووے چور پَرائے دَھن کو کے معانیدیکھیے

رووے چور پَرائے دَھن کو

rove chor paraa.e dhan koरोवे चोर पराए धन को

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

رووے چور پَرائے دَھن کو کے اردو معانی

  • کسی کی سخاوت کو دیکھ کر ناراض ہونا یا غیر کے مال پر شیخی مارنا ، حاسد کی نِسبت مُستعمل

Urdu meaning of rove chor paraa.e dhan ko

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii saKhaavat ko dekh kar naaraaz honaa ya Gair ke maal par shekhii maarana, haasid kii nisbat mustaamal

रोवे चोर पराए धन को के हिंदी अर्थ

  • किसी की सख़ावत को देख कर नाराज़ होना या ग़ैर के माल पर शेखी मारना, हासिद की निस्बत मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رووے چور پَرائے دَھن کو

کسی کی سخاوت کو دیکھ کر ناراض ہونا یا غیر کے مال پر شیخی مارنا ، حاسد کی نِسبت مُستعمل

پَرائے دَھن کو چور روئے

دوسرے کے مال کا لالچ کرنے یا اس سے حسد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

مَرے چور پَرائے دَھن

جو دوسروں کا مال تاکے چور ہے

مَرے چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال کی خاطر جان دینا حماقت ہے ، بے گانہ مال مارنا آسان نہیں ، چور پرائے مال پر اپنی جان کھو دیتا ہے

مَرا چور پَرائے دَھن پَر

پرائے مال پر جان دینا حماقت ہے ؛ بیوقوف دوسروں کے مال پر جان دیتا ہے

مُرَبّے چور پَرائے دَھن پر

پرائی دولت کی خاطر جان دینا کمال حماقت ہے،بیگانہ مال مارنا آسان نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رووے چور پَرائے دَھن کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رووے چور پَرائے دَھن کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone