تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روپْنا" کے متعقلہ نتائج

روپْنا

بونا، اُگانا، جمانا

رُوپْنا

صورت ، شکل ، انداز.

روکْنا

bar, knock-off, obstruct, obviate

رونا

کسی رنج دُکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا

رولْنا

اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .

رونپْنا

اُگانا، روپنا

روچْنا

(ہندو) ایک رسم، جس میں کسی تقریب میں ماتھے پر تِلک لگاتے اور چاول اتارتے ہیں

رَوانَہ

pass, passport, despatched, departed

رَوانا

رُوپَیَہ

چاندی کا سکّہ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ، کرنسی

روونا

رونا

رُوپَیا

چاندی کا سکّہ ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ ، کرنسی ؛ نقدی ؛ (مجازاً) دولت.

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

رَوزْنا

رک : روزن.

رُوٹْنا

روٹھنا ، ناراض ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں روپْنا کے معانیدیکھیے

روپْنا

ropnaa•रोपना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

روپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بونا، اُگانا، جمانا
  • پودے کو ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا
  • (کسی کے) اُوپر رکھنا، ڈھان٘کنا، تاننا
  • کوئی کام اپنے ذِمّہ لینا
  • روکنا، مزاحمت کرنا

اسم، مؤنث

  • منگنی کا نِشاں، منگنی، نِسبت
  • برات، دلہن کو لےجانا

Urdu meaning of ropnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baunaa, ugaanaa, jamaanaa
  • paude ko ek jagah se ukhaa.D kar duusrii jagah lagaanaa
  • (kisii ke) u.uopar rakhnaa, Dha.nknaa, taannaa
  • ko.ii kaam apne zimma lenaa
  • roknaa, muzaahamat karnaa
  • mangnii ka nishaan, mangnii, nisbat
  • baraat, dulhan ko lejaanaa

रोपना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कुछ विशिष्ट प्रकार के पौधों को एक स्थान से उखाड़कर दूसरे स्थान पर लगाना
  • कोई वस्तु लेने के लिए हथेली या कोई चीज सामने करना, पसारना, फैलाना
  • (आघात या वार) किसी अंग या अस्त्र पर लेना या सहना, ओड़ना
  • दृढ़तापूर्वक कोई चीज़ स्थापित करना, अड़ाना, ठहराना
  • (किसी के) ऊपर रखना, ढकना, तानना
  • कोई काम अपने ज़िम्मे लेना
  • पौधा लगाना या जमाना
  • बीज रखना, बोना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सगाई, मंगनी
  • बारात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone