تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوزْنا" کے متعقلہ نتائج

رَوزْنا

رک : روزن.

رُوْز نامَہ

روزنامچہ

روز نامچَہ

وہ کِتابچہ، جس میں روزانہ کے تاریخ وار حالات یا حِسابات لِکھے جائیں، ڈائری

روز نامَہ نَوِیس

اخبارات میں مضمون لِکھنے والا ؛ رپورٹر ؛ سیاہا نویس ؛ حِساب کِتاب رکھنے والا ، منیم.

روز نامْچَۂ عام

(قانون) عام ڈائری، جنرل ڈائری

روز نامْچَہ نَوِیس

وہ شخص جو روزنامچہ لکھے، دفتری جو ہر روز کا کام درج کرتا ہے

روز نامُوس و نام

لڑائی کا دن ؛ خوشی اور لُطف کا دِن.

روز نامَہ نَوِیسی

اخبار نویسی، اخباروں میں مضمون لکھنے کا پیشہ

روز نامْچَۂ مُراسَلَت

دفتر کی خط و کتابت اور مراسلات کی کیفیت تاریخ وار لِکھنے کا روزنامچہ

روز نامْچَۂ خاص

(قانون) خاص ڈائری، اسپیشل ڈائری

یَک روزَنَہ

ایک روزن والا ، جس کے ایک سوراخ ہو ؛ (حیاتیات) جانوروں کی ایک نوع جن کے دودھ پلانے کے لیے صرف ایک سوراخ ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوزْنا کے معانیدیکھیے

رَوزْنا

rauznaaरौज़ना

  • Roman
  • Urdu

رَوزْنا کے اردو معانی

  • رک : روزن.

Urdu meaning of rauznaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha rauzan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَوزْنا

رک : روزن.

رُوْز نامَہ

روزنامچہ

روز نامچَہ

وہ کِتابچہ، جس میں روزانہ کے تاریخ وار حالات یا حِسابات لِکھے جائیں، ڈائری

روز نامَہ نَوِیس

اخبارات میں مضمون لِکھنے والا ؛ رپورٹر ؛ سیاہا نویس ؛ حِساب کِتاب رکھنے والا ، منیم.

روز نامْچَۂ عام

(قانون) عام ڈائری، جنرل ڈائری

روز نامْچَہ نَوِیس

وہ شخص جو روزنامچہ لکھے، دفتری جو ہر روز کا کام درج کرتا ہے

روز نامُوس و نام

لڑائی کا دن ؛ خوشی اور لُطف کا دِن.

روز نامَہ نَوِیسی

اخبار نویسی، اخباروں میں مضمون لکھنے کا پیشہ

روز نامْچَۂ مُراسَلَت

دفتر کی خط و کتابت اور مراسلات کی کیفیت تاریخ وار لِکھنے کا روزنامچہ

روز نامْچَۂ خاص

(قانون) خاص ڈائری، اسپیشل ڈائری

یَک روزَنَہ

ایک روزن والا ، جس کے ایک سوراخ ہو ؛ (حیاتیات) جانوروں کی ایک نوع جن کے دودھ پلانے کے لیے صرف ایک سوراخ ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوزْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوزْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone