تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روہُو" کے متعقلہ نتائج

روہُو

مچھلی کی ایک قسم، جو زیادہ لمبی نہیں ہوتی، مُن٘ھ اس کا چھوٹا اور جسم پر سفتے ہوتے ہیں، لاط :Cyprinus Rohita

آئِینَہ روہُو

سرد پانی میں پرورش پانے والی ایک قسم کی روہو مچھلی (عموماً کوئٹہ اور قلات (بلوچستان کا ایک ضلع) وغیرہ میں ہوتی ہے)

جَرْمَن روہُو

رک : آئینہ روہو، انگ : German carp.

رَہُو

روہو

رہو

stay, remain, stop, be, continue to live

راہُو

(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں

روکُو

روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا.

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رَوا

جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح

ریہُو

روہو، مچھلی کی ایک قسم

روہے

آن٘کھ کے پپوٹوں یا برنیوں کی ایک بیماری جس میں پپوٹے کی جھلی میں باریک دانے ہوجاتے ہیں جو آن٘کھ کے ڈھیلے کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں اور باعث تکلیف ہوتے ہیں

روہی

مادہ نیل گائے

رَوارَو

بھاگ دوڑ، چلت پھر، تگ و دو

رُواں

باریک بال، رونگٹا جو بدن کے کسی حِصّے پر بھی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روہُو کے معانیدیکھیے

روہُو

rohuu•रोहू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

روہُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچھلی کی ایک قسم، جو زیادہ لمبی نہیں ہوتی، مُن٘ھ اس کا چھوٹا اور جسم پر سفتے ہوتے ہیں، لاط :Cyprinus Rohita
  • پپوٹے کا کونہ

Urdu meaning of rohuu

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii kii ek qism, jo zyaadaa lambii nahii.n hotii, munh is ka chhoTaa aur jism par sifte hote hain, laat haCyprinus Rohit
  • papoTe ka kona

English meaning of rohuu

Noun, Feminine

  • a kind of fish, Cyprinus rohita
  • corners of the eyelid

रोहू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मछली की एक प्रजाति जो ज़्यादा लंबी नहीं होती। इसका मुँह छोटा और शरीर सफेद होता है, लात :Cyprinus Rohia (साइप्रिनस रोहिता)
  • एक प्रकार का पहाड़ी वृक्ष
  • पलकों के कोने

روہُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

روہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone