تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رو دینا" کے متعقلہ نتائج

رو دینا

رو پڑنا، بے اختیار رونا، رونا شروع کرنا

رُو دینا

رُخ دینا، پیش آنا، توجہ کرنا، پیش ہونا، واقع ہونا

ہَنسی میں رو دینا

مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

رو رو دینا

ہار ماننا ، عاجز ہوجانا.

تِل پُھوٹْتے رو دینا

خلاف مزاج ذراسی بات پر آن٘سو بہانا، پلک موتنا ہونا.

کِسی کام میں رو دینا

کسی کام سے عاجز ہوجانا ، تنگ آجانا ، ہمت ہار دینا، تھک جانا، جی چھوڑ دینا

رُو نُمائی میں دینا

منہ دکھائی کا روپیہ یا کوئی چیز دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رو دینا کے معانیدیکھیے

رو دینا

ro denaaरो देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رو دینا کے اردو معانی

  • رو پڑنا، بے اختیار رونا، رونا شروع کرنا
  • نارض ہونا، عاجز آنا، ہمَّت ہار دینا، دب جانا، مذاق وغیرہ برداشت نہ کرنا

Urdu meaning of ro denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ro pa.Dnaa, be.iKhtyaar rona, rona shuruu karnaa
  • naaraz honaa, aajiz aanaa, himmat haar denaa, dab jaana, mazaaq vaGaira bardaasht na karnaa

English meaning of ro denaa

  • burst into tears
  • find very difficult to tolerate (esp. a joke)

रो देना के हिंदी अर्थ

  • नारज़ होना, हिम्मत हार देना, दब जाना, मज़ाक़ वग़ैरा बर्दाश्त न करना
  • रो पड़ना, अनियंत्रित रोना, रोना शुरू करना

رو دینا سے متعلق دلچسپ معلومات

رو دینا خواجہ عبد الرؤوف عشرت نے لکھا ہے کہ’’اس نے رو دیا‘‘ غلط ہے۔ انھوں نے داغ کا شعر نقل کیا ہے ؎ محبت نے کی جب مری دستگیری مقدر نے رو رو دیا ہاتھ مل کر اس پر خواجہ صاحب کا ارشاد ہے، ’’رو دینا فعل لازم ہے اور فعل لازم کے ساتھ ’نے‘ نہیں لاتے۔ ’مقدر نے رودیا‘ کتنا غیر فصیح ہے۔۔۔’مقدر رو دیا‘ کہنا چاہئے۔ یعنی’مقدر ہاتھ مل کر رو دیا‘ فصیح ہے‘‘۔ یہاں خواجہ صاحب نے خلط مبحث کردیا ہے۔ اگر’’رو دینا‘‘ کے ساتھ ’’نے‘‘ لانا غلط ہے تو پھر فصیح یا غیر فصیح کی بات نہیں رہ جاتی۔ اور اگر’’رودینا‘‘ کے ساتھ ’’نے‘‘ لانا غیر فصیح ہے، تو کوئی ضروری نہیں کہ وہ غلط بھی ہو۔ غیرفصیح لفظ کے لئے شرط نہیں ہے کہ وہ غلط بھی ہو۔ جہاں تک سوال’’میں نے رو دیا‘‘ وغیرہ کے صحیح و فصیح ہونے کا ہے تو داغ کی سند پر اسے صحیح و فصیح کہنے میں کوئی تکلف نہ ہونا چاہئے۔ دیکھئے، ’’ہنس دینا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رو دینا

رو پڑنا، بے اختیار رونا، رونا شروع کرنا

رُو دینا

رُخ دینا، پیش آنا، توجہ کرنا، پیش ہونا، واقع ہونا

ہَنسی میں رو دینا

مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

رو رو دینا

ہار ماننا ، عاجز ہوجانا.

تِل پُھوٹْتے رو دینا

خلاف مزاج ذراسی بات پر آن٘سو بہانا، پلک موتنا ہونا.

کِسی کام میں رو دینا

کسی کام سے عاجز ہوجانا ، تنگ آجانا ، ہمت ہار دینا، تھک جانا، جی چھوڑ دینا

رُو نُمائی میں دینا

منہ دکھائی کا روپیہ یا کوئی چیز دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone