تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رو رو دینا" کے متعقلہ نتائج

رو رو دینا

ہار ماننا ، عاجز ہوجانا.

رُو دینا

رُخ دینا، پیش آنا، توجہ کرنا، پیش ہونا، واقع ہونا

رو دینا

رو پڑنا، بے اختیار رونا، رونا شروع کرنا

ہَنسی میں رو دینا

مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)

رُو نُمائی میں دینا

منہ دکھائی کا روپیہ یا کوئی چیز دینا

تِل پُھوٹْتے رو دینا

خلاف مزاج ذراسی بات پر آن٘سو بہانا، پلک موتنا ہونا.

کِسی کام میں رو دینا

کسی کام سے عاجز ہوجانا ، تنگ آجانا ، ہمت ہار دینا، تھک جانا، جی چھوڑ دینا

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رو رو دینا کے معانیدیکھیے

رو رو دینا

ro-ro denaa•रो-रो देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رو رو دینا کے اردو معانی

  • ہار ماننا ، عاجز ہوجانا.

Urdu meaning of ro-ro denaa

  • Roman
  • Urdu

  • haar maannaa, aajiz hojaana

रो-रो देना के हिंदी अर्थ

  • हार मानना, आजिज़ होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رو رو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رو رو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone