تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"riyal" کے متعقلہ نتائج
riyal کے لیے اردو الفاظ
riyal کے اردو معانی
- کا متبادل-.
riyal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का मुतबादिल-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِیا لِیا آڑے آنا
خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).
دِیا لِیا ساتھ جانا
اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.
royal victorian order
(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹوریا کا ۱۸۹۶ء میں قائم کردہ اعزاز عموماً تاج برطا نیہ کی خدمات بجا لا نے کے انعام میں۔.
royal jelly
شہد کی مکھیوں کا بنا یا ہوا خالص شہد جس سے آئندہ ہونے والی ملکہ مکھیوں کی پرورش کی جاتی ہے۔.
royal warrant
ایک رسمی اجازہ جو کسی تا جر کو شاہی خا ندان کے کسی مخصوص فر د کو اشیا یا خدمات وغیرہ مہیا کرنے کے لیے عطا کیا جا تا ہے۔.
رائِل روڈ
شاہی سڑک ، مذاقاَ کسی امتحان میں آسان مضمون لے کر اس کو پاس کرنے کے موقع پر کہتے خصوصاً بئ اے میں فارسی اور تاریخ
royal victorian chain
(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹور یا کی یاد میں ایڈور ڈ ہفتم کا ۱۹۰۲ء میں قائم کردہ اعزازات کا سلسلہ جو فر ماں روا کی طر ف سے خا ص مو اقع پر بخشا جاتا ہے۔.
royal oak
شاہ بلوط کی شاخ جو ہر سال ۲۹ مئی کو جسم پر سجائی جاتی ہے جبکہ (۱۶۶۰ میں) چارلس دوم کی سلطنت بحال ہوئی تھی جو ووسٹر کی جنگ (۱۶۵۱ء) کے بعد بلوط کے درخت میں روپوش ہو گیا تھا۔.
royal icing
برط خصوصاً کیک پر چڑ ھانے والے ماوے یا قوام کی دبیز تہ جو انڈے کی سفیدی ا ور شکر کے قوام کو ملا کر بنائی جاتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (riyal)
riyal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔