تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیولی" کے متعقلہ نتائج

دِیولی

مچھلی کے سنّے ؛ کھپرے جیسا نشان.

دِیولی ہونا

کپاس کے ڈوڈے کا تیّار ہو کر پھٹنا یا کُھلنا ، آدھا کُھلنے کو دوپتیا دیولی اور پورا کُھلنے کو چوبتیا دیولی کہتے ہیں.

دِیولی بَذْرَہ

(نباتیات) پولن کے ظرف کا ریشہ.

دِیولا

small earthen lamp

دِیالی

چھوٹا دِیا ، چراغ ؛ (مجازاً) جسم انسانی .

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دُھولی

دُھول کا ، خاک کا ، گرد کا ، دُھول (رک) سے منسوب .

دَھوَلی

سفید گائے

دیول

دیول رشی کے خاندان کا

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

دِلی

جانی ، جگری ، باطنی ، خالص ، پکا جیسے : دلی دوست ، دل غم وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیولی کے معانیدیکھیے

دِیولی

diyolii•दियोली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

دِیولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا معبد یا مندر جہاں ایک بُت یا تصویر رکھی جائے ، مزار.
  • کواڑ کی نیچے کی چول کے گھر کی چھوٹی سی مثلث نُما مُدّھی جو دہلی (دہلیز) میں اندر کے رخ سِرے پر جڑی رہتی ہے ، چونکہ اس مؑڈّھی پر دیوے کی شکل کا چُول کا گھر بنا ہوتا ہے ، اس لیے اس کو اصطلاحاً دیولی کہتے ہیں.
  • مچھلی کے سنّے ؛ کھپرے جیسا نشان.
  • پھول کے اندر کے حصّے میں وہ گہرا نشان جس میں زہرۂ گل ہوتا ہے.
  • کُھونڈ ، زخم کا داغ یا نشان ، پیڑی ، چیچک کے دانوں کا کُھرنڈ

Urdu meaning of diyolii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa maabad ya mandir jahaa.n ek but ya tasviir rakhii jaaye, mazaar
  • kivaa.D kii niiche kii chuul ke ghar kii chhoTii sii masals numaa muddhাii jo dillii (dahliiz) me.n andar ke ruKh sire par ju.Dii rahtii hai, chuu.nki is mauDhDhাii par devii kii shakl ka chuu.ol ka ghar banaa hotaa hai, is li.e is ko i.istlaahan devalii kahte hai.n
  • machhlii ke sune ; khapre jaisaa nishaan
  • phuul ke andar ke hisse me.n vo gahiraa nishaan jis me.n zahraa-e-gul hotaa hai
  • khuu.onaD, zaKham ka daaG ya nishaan, pii.Dhii, chechak ke daano.n ka khurnaD

English meaning of diyolii

Noun, Feminine

  • a fish-scale
  • very small lamp
  • scale, scab, scar, cicatrix

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone