تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیال" کے متعقلہ نتائج

دِیال

رک : دیار : لکڑی کی ایک اچھی قسم .

دَیال

رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دِیالی

چھوٹا دِیا ، چراغ ؛ (مجازاً) جسم انسانی .

دَیالا

رحم کرنے والا ، مراد : خدا .

دَیالُو

رحم کھانے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دِیا لیا

خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

دیا لیا ہی آڑی آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

دیا لیا ہی آڑے آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

دِیا لِیا ساتھ جانا

اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.

دِیا لِیا آگے آنا

رک : دِیا لِیا آڑے آنا.

دِیا لِیا آڑے آنا

خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).

دِیا لِیا کام آ جانا

be saved from trouble owing to past good deeds and charity, etc.

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

دِین دَیَال

غریبوں کو دینے والا، غریب پرور، ایشور

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیال کے معانیدیکھیے

دِیال

diyaalदियाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دِیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دیار : لکڑی کی ایک اچھی قسم .

Urdu meaning of diyaal

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha diyar ha lakk.Dii kii ek achchhii qasam

दियाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की चिड़िया जो बहुत मधुर स्वर में बोलती है
  • एक अच्छे क़िस्म की लकड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیال

رک : دیار : لکڑی کی ایک اچھی قسم .

دَیال

رحم کرنے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دِیالی

چھوٹا دِیا ، چراغ ؛ (مجازاً) جسم انسانی .

دَیالا

رحم کرنے والا ، مراد : خدا .

دَیالُو

رحم کھانے والا، ترس کھانے والا، رحم دل

دِیا لیا

خیر، خیرات، خدا کی راہ پر دیا ہوا، بھلائی، نیکی، خیر خواہی

دیا لیا ہی آڑی آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

دیا لیا ہی آڑے آتا ہے

وقت پر خیرات کام آتی ہے، خیرات عذاب سے بچاتی ہے

دِیا لِیا ساتھ جانا

اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.

دِیا لِیا آگے آنا

رک : دِیا لِیا آڑے آنا.

دِیا لِیا آڑے آنا

خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).

دِیا لِیا کام آ جانا

be saved from trouble owing to past good deeds and charity, etc.

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

دِین دَیَال

غریبوں کو دینے والا، غریب پرور، ایشور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone