تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rig" کے متعقلہ نتائج
rig کے لیے اردو الفاظ
rig کے اردو معانی
- (جہاز رانی) کسی مستول پر یا سمندری جہاز/کشتی میں بادبان یا دیگر ساز و سامان نصب کرنا
- کسی مستول، عرشے وغیرہ پر بادبان، پیٹیاں یا دیگر اشیا نصب کرنا
- کیل کانٹے سے لیس کرنا
- موزوں یا لائق بنانا (عموماً up یا out کے ساتھ)
- تیار کرنا
- ساتھ ساتھ رکھنا/بہم رکھنا یا اُٹھ کھڑے ہونا، خصوصاً عارضی طور پر (عموماً up کے ساتھ)
- چست بنانا یا لباس سے سجانا یا ذاتی آرائش سے زیب دینا (اکثر out اور up کے ساتھ)
- (بول چال) دھوکے بازی سے قابو میں رکھنا
- اشیا کی قیمتیں نفع حاصل کرنے کے لیے ان کی اصل قیمتوں کے حوالے کے بغیر رکھنا
- اشیا کی منہ مانگی قیمت رکھنا
- دھاندلی کرنا
rig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (जहाज़रानी) किसी मस्तूल पर या समुंद्री जहाज़/कश्ती में बादबान या दीगर साज़-ओ-सामान नसब करना
- किसी मस्तूल, अर्शे वग़ैरा पर बादबान, पेटीयां या दीगर अश्या नसब करना
- कील कांटे से लैस करना
- मौज़ूं या लायक़ बनाना (उमूमन up या out के साथ
- तैय्यार करना
- साथ साथ रखना/बहम रखना या उठ खड़े होना, ख़ुसूसन आरिज़ी तौर पर (उमूमन up के साथ
- चुस्त बनाना या लिबास से सजाना या ज़ाती आराइश से जे़ब देना (अक्सर out और up के साथ
- (बोल चाल) धोके बाज़ी से क़ाबू में रखना
- अश्या की क़ीमतें नफ़ा हासिल करने के लिए इन की असल क़ीमतों के हवाले के बगै़र रखना
- अश्या की मुँह मांगी क़ीमत रखना
- धांदली करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَگ
جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا
rigger
(الف) بے ایمانی ، بد عنوانی کرنے یا کرانے والا (ب) جہاز کے بادبان ، طنابیں وغیرہ باندھنے یا ڈیرے خیموں کا انتظام کرنے والا ۔.
رِگْھنی
چیتے کے شکار کا ایک طریقہ جس میں ہرن فاصلے پر ہوتا ہے اور چیتا گھات کرتا ہوا اس تک پہچنے کی کوشش کرتا ہے .
right-on
عوام: بہت خوب ؛ رواں معیار یا مذاق کے مطابق؛ سیاسی طور پر درست ، فیشن کے مطابق (قب : right on).
دیگ
لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rig)
rig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔