تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rigger" کے متعقلہ نتائج
rigger کے لیے اردو الفاظ
rigger کے اردو معانی
اسم
- جہاز/کشتی کا ساز و سامان درست کرنے والا شخص
- جہاز کا پیشہ ور سامان نصب کننده
- وہ شخص جو کانٹوں اور بانسوں وغیرہ کی مدد سے یا ان کا کام کرتا ہو
- ہوائی جہاز کے آلات جوڑنے اور درست نصب کرنے والا شخص
rigger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जहाज़/क्षति का साज़-ओ-सामान दरुस्त करने वाला शख़्स
- जहाज़ का पेशावर सामान नसब कननदे
- वो शख़्स जो कांटों और बाँसों वग़ैरा की मदद से या उन का काम करता हो
- हवाई जहाज़ के आलात जोड़ने और दरुस्त नसब करने वाला शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rigger
(الف) بے ایمانی ، بد عنوانی کرنے یا کرانے والا (ب) جہاز کے بادبان ، طنابیں وغیرہ باندھنے یا ڈیرے خیموں کا انتظام کرنے والا ۔.
رَنگ گِیر
(کیمیا) رن٘گ کو جلانے والی چیز ، چوکھا تیزاب ، رن٘گ کو پکڑ لینے والا ، رن٘گ کو قبول کرنے والا .
ragged robin
گلابی پھولوں والا پودا، دردہ یا کمبیا جس کے پھولوں کی پتیاں کٹی پھٹی ہوتی ہیں ، دوسرا نام CUCKOO FLOWER۔.
رَگ گَرْدَن
شہ رگ، رگ جان، حبل الورید، وہ بڑی بڑی دو رگوں میں سے ہر ایک جو گردن کے دونوں طرف واقع ہیں اور غُصّے یا چیخنے کے وقت کھڑی ہو جاتی ہیں، تکبر، غرور، سرکشی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rigger)
rigger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔