تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"right" کے متعقلہ نتائج
right کے لیے اردو الفاظ
right کے اردو معانی
- درست
- دایاں
- راست، سیدھا
- صحیح
- منصفانه یا درست اصولوں کے مطابق، جیسے رویہ
- کسی حقیقت، سبب، معیار یا اصول کی مطابقت میں
- ٹھیک
- فیصلے/اندازے، رائے یا عمل میں درست
- صحیح سلامت یا عام معیار کے مطابق، جیسے ذہن
- ذہنی طور پر درست یا با ہوش و حواس
- صحت مند یا جوش و جذبات سے بھر پور، جیسے لوگ باگ
- تسلی بخش حالت یا صحیح انداز میں
- بڑا، اگلا یا بالائی
- بہت پسندیده یا فائدہ مند
- مناسب یا حالات کے مطابق
- اصلی یا حقیقی
- دایاں، اگر ایک شخص نے اپنا منھ شمال کی جانب کیا ہوا ہو تو اس کے مشرقی جانب یا اس سے متعلقہ یا اس سمت میں موجود
- "بایاں" کا متضاد/الٹ
- (عموماً بڑے R سے) سیاست میں قدامت پرست یا اس فرقے سے متعلق جن کے نظریات رجعت پسندانہ ہوں
- سیدھا/راست، جیسے ایک سیدھا/راست خط
- قائمہ یا اس خط کے کی حوالے سے جو عمودی انداز میں کسی اور مخط یا سطح پر واقع ہو
- زاویہ قائمہ
- (جیومیٹری) قاعدے پر عمودی محور والا/والی
right के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दरुस्त
- दायां
- रास्त, सीधा
- सही
- मिंसफ़ा ने या दरुस्त उसूलों के मुताबिक़, जैसे रवैय्या
- किसी हक़ीक़त, सबब, मयार या उसूल की मुताबिक़त में
- ठीक
- फ़ैसले/अंदाज़े, राय या अमल में दरुस्त
- सही सलामत या आम मयार के मुताबिक़, जैसे ज़हन
- ज़हनी तौर पर दरुस्त या बा होश-ओ-हवास
- सेहत मंद या जोश-ओ-जज़बात से भरपूर, जैसे लोग बाग
- तसल्ली बख़श हालत या सही अंदाज़ में
- बड़ा, उगला या बालाई
- बहुत पसंद यदे या फ़ायदेमंद
- मुनासिब या हालात के मुताबिक़
- असली या हक़ीक़ी
- दायां, अगर एक शख़्स ने अपना मुँह शुमाल की जानिब क्या हुआ हो तो इस के मशरिक़ी जानिब या इस से मुताल्लिक़ा या इस सिम्त में मौजूद
- बायां का मुतज़ाद/उलट
- (उमूमन बड़े R से) सियासत में क़वामत परसत या इस फ़िरक़े से मुताल्लिक़ जिन के नज़रियात रजत पसंदाना हूँ
- सीधा/रास्त, जैसे एक सीधा/रास्त ख़त
- क़ायमा या इस ख़त के की हवाले से जो अमूदी अंदाज़ में किसी और मख़त या सतह पर वाक़्य हो
- ज़ावीया क़ायमा
- (ज्योमैटरी) क़ाअदे पर अमूदी महवर वाला/वाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
right-on
عوام: بہت خوب ؛ رواں معیار یا مذاق کے مطابق؛ سیاسی طور پر درست ، فیشن کے مطابق (قب : right on).
right-wing
کسی سیاسی جماعت یا نظام کا قدامت پرست طبقہ، روایت سے گہری وابستگی رکھنے والا ، رجعت پسند ۔.
right whale
ایک بڑے سر کی Balaenidae خاندان کی وھیل جس کے جبڑے کی ہڈی بہت کار آمد سمجھی جاتی ہے اور آسانی سے پکڑ لی جاتی ہے ۔.
right honourable
برط لقب جو بعض اعلیٰ عہدہ داروں کے لیے مخصوص ہے ، مثلاً پریوی کونسل کے ارکان کے لیے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (right)
right
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔