تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِفْق" کے متعقلہ نتائج

رِفْق

برتاؤ کی نرمی، خلق

رُفَقا

احباب، دوست، ساتھی

رُفَقا سے پَہْلُو

مصاحب ، پاس بیٹھنے والے، ہم نشیں، ہم جلیس.

رُفَقاے کار

ساتھ کام کرنے والے، ہم پیشہ.

جانی رَفِق

رک : جانی دوست.

رَفِیق

ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

رِفاق

رفیق کی جمع، مہربانی، دوستی، مُحبت

رَفِیقی

رفاقت، ساتھ، دوستی، تعلق.

رَفِیقَہ

دولت، ہمدرد، مہربان، ساتھی

رَفُو

پھٹے ہوئے کپڑے کے سوراخ کو تاگے بھر کر برابر کرنے کا عمل، تاگوں کا پیوند، سلائی

رفعہ

vowel sound ('u' as in put), denoted by the diacritical symbol pesh (ُ) on a letter in Urdu and related languages

رِزْق

کھانے پینے کی چیز، خوراک، روزی، اناج

رِزَق

رافوق

ایک درخت جس کا پھل دراز اور موٹا ، دیکھنے میں بہت عمدہ مگر حلاوت میں کم ہوتا ہے عربی زبان میں رفق کے معنیٰ خوشنمائی کے ہیں ، ممکن ہے کہ اس لفظ سے یہ نام بنا لیا گیا ہو.

رَفِیقِ حَیات

شریک زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد: شوہر، خاوند، بیوی

اردو، انگلش اور ہندی میں رِفْق کے معانیدیکھیے

رِفْق

rifq•रिफ़्क़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

رِفْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برتاؤ کی نرمی، خلق
  • خاطرداری، تواضع
  • مہربانی (بیشتر مدارات وغیرہ کے ساتھ)

Urdu meaning of rifq

  • Roman
  • Urdu

  • bartaa.o kii narmii, Khalaq
  • khaatirdaarii, tavaazo
  • mehrbaanii (beshatar mudaaraat vaGaira ke saath

English meaning of rifq

Noun, Masculine

  • to be gentle, kind, or courteous, gentleness, tenderness, kindness, graciousness, benignity, benevolence, courtesy, civility, good manners
  • hospitable entertainment, warm reception, humility, submission, attention
  • friendliness, goodness, favour

रिफ़्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नम्रता, मृदुलता, कोमलता, नर्मी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِفْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِفْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone