تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِفاق" کے متعقلہ نتائج

رِفاق

رفیق کی جمع، مہربانی، دوستی، مُحبت

رِفاقَت کَرنا

befriend, associate with, accompany

رَفَاقَت

کسی کے ساتھ رہنے کا عمل، سنگت، مصاحبت

رَفاقَتِ سَفَر

यात्रा या पर्यटन में साथ रहना।

رَفاقَت سے مُنہ موڑنا

ساتھ چھوڑنا، بیشتر نفی کے ساتھ

رَفاقَت چھوڑنا

ساتھ چھوڑنا، صحبت ترک کردینا، میل جول نہ رکھنا

رَفَاقَت پَسَنْدی

دوستی، محبّت، میل جول کا عمل.

رَفَاقَت کا دَم بَھرْنا

ساتھ دینا، ہم خیال ہونا.

رَفاقَت چھوڑ دینا

ساتھ چھوڑنا، صحبت ترک کردینا، میل جول نہ رکھنا

رَفِیق

ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

رُفَقا

احباب، دوست، ساتھی

رِفْق

برتاؤ کی نرمی، خلق

رفعہ

vowel sound ('u' as in put), denoted by the diacritical symbol pesh (ُ) on a letter in Urdu and related languages

رَفِیقی

رفاقت، ساتھ، دوستی، تعلق.

رَفِیقَہ

دولت، ہمدرد، مہربان، ساتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں رِفاق کے معانیدیکھیے

رِفاق

rifaaq•रिफ़ाक़

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: رَفِیق

اشتقاق: رَفَقَ

  • Roman
  • Urdu

رِفاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • رفیق کی جمع، مہربانی، دوستی، مُحبت

Urdu meaning of rifaaq

  • Roman
  • Urdu

  • rafiiq kii jamaa, mehrbaanii, dostii, muhbat

English meaning of rifaaq

Noun, Masculine, Plural

  • plural of 'Rafiq' friends, partners, companions

रिफ़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • 'रफ़ीक़' का बहु., मित्रगण, दोस्त लोग, सहचरगण, साथी लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِفاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِفاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone