تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفُو" کے متعقلہ نتائج

رَفُو

پھٹے ہوئے کپڑے کے سوراخ کو تاگے بھر کر برابر کرنے کا عمل، تاگوں کا پیوند، سلائی

رَفُو کَرنا

پیوند لگانا، ٹانکنا، مداوا کرنا، تسلی دینا، درست کرنا

رَفُو چَکَّر

غائب، فرار

رَفُو سُوئی

رفو کرنے والی سوئی

رَفُو چَکَّر ہو جانا

flee, run away, disappear

رَفُو چَکَّر میں آ جانا

ہکا بکا رہ جانا، گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، حیران و ششدر ہو جانا، رفو کے تاگے کی طرح بے سروپا ہونا.

رَفُو دَر چَکَّر

رک: رفو چکَّر.

رَفُو چَکَّر میں آنا

become nonplussed, be entangled, be lost in surprise

رَفُوْ گَری

پھٹے ہوئے لباس کی درستگی کا عمل، رفو کرنے کا پیشہ

رُفُو کُھلْنا

رفو کے تاگے کا ٹوٹ جانا.

رُفُو کاری

رفو کرنے کا کام یا پیشہ، پھٹے ہوئے کو سینا.

رَفُورَفی

دھواں ، دھواں سا، کاجل، باریک ریتا سا جو کسی چیز کو جھاڑنے سے گرتا ہے، میدہ سا جو اناج کوٹنے میں اُڑتا ہے ؛سر کی خشکی، بفا، (دھنائی) روئی کے ریشوں کی باریک چھٹن (چھیچ) جو دھنکنے میں ریشوں سے ٹوٹ کر نکل جائے.

رَفُوگَر

رفو کرنے والا، رفو کرنے کا پیشہ یا کام کرنے والا شخص، لباس کی مرمت کرنے والا

بَعْدِ رَفُو

after darning

خَطّی رَفُو

(طب) درستگی کا نشان.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفُو کے معانیدیکھیے

رَفُو

rafuu•रफ़ू

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَفُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھٹے ہوئے کپڑے کے سوراخ کو تاگے بھر کر برابر کرنے کا عمل، تاگوں کا پیوند، سلائی

شعر

Urdu meaning of rafuu

  • Roman
  • Urdu

  • phaTe hu.e kap.De ke suuraaKh ko taage bhar kar baraabar karne ka amal, taago.n ka paivand, silaa.ii

English meaning of rafuu

Noun, Masculine

  • darning, stitching (of wounds), repairing torn clothes, mending

रफ़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की सिलाई जिसमें बीच से कुछ कटा या फटा हुआ कपड़ा इस प्रकार बीच में सूत भरकर मिलाया जाता है कि साधारणतः जोड़ नहीं दिखाई पड़ता।
  • फटे हुए कपड़े के छेद में धागे भरकर उसे बराबर करना, फटे कपड़ों की मरम्मत करना, सिलाई

رَفُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone