تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rhodora" کے متعقلہ نتائج

rhodora

شمالی امریکا کی ایک گلابی پھولوں کی جھاڑی Rhododendron canadense۔.

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

رُوداد

ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ، سرگزشت

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

درَاری

روشنی ستارے (دُرّی(بڑا روشن ستارہ) کی جمع).

دَرَّہ

وہ راستہ، شِگاف یا فاصلہ جو کسی پہاڑ یا دو پہاڑیوں کے درمیان میں ہو، گھاٹی، شعب

rhodora کے لیے اردو الفاظ

rhodora

rhodora کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) مرغزاری گلاب، آرائشی گلاب
  • شمال مشرقی امریکا اور کینیڈا میں پیدا ہونے والا خلنجی نسل کا ایک آرائشی پودا جس پر پتوں کے آنے سے بھی پہلے تیز سرخ رنگ کے پھول آجاتے ہیں

rhodora के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) मर गुज़ारी गुलाब, आराइशी गुलाब
  • शुमाल मशरिक़ी अमरीका और कैनेडा में पैदा होने वाला ख़लनजी नसल का एक आराइशी पौदा जिस पर पत्तों के आने से भी पहले तेज़ सुर्ख़ रंग के फूल आजाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rhodora)

نام

ای-میل

تبصرہ

rhodora

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone