تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"retake" کے متعقلہ نتائج

retake

((ماضی retook ؛ ماضیہ retaken))

رَتَق

عورت کا ایک مرض جس مین راو جماع بند ہوجاتی ہے، زائل شُدہ بکارت کا پھر پیدا ہو جانا، فرج کا تنگ ہونا

دھاتَکی

ایک ہندوستانی دوا جو سرد ہے ، تشنگی اور دستوں کو تافع ہے اور بعض کہتے ہیں کہ آپٹا کے بیڑ کا نام ہے ، یہ درخت بڑا ہوتا ہے اس میں پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں اس کی کلیاں اور تپے رنگائی کے کام میں استعمال ہوتے ہیں.

رَمَقے

رمق برابر، بہت تھوڑا، ذرا سا

رَتَق و فَتَق

کھول بان٘دھ، بست و کشاد

راتِق

جوڑنے یا باندھنے میں لگا رہنے والا ، اُدھیڑپن میں رہنے والا ، فاتق کا نقیض ؛ مراد : سیاہ و سفید کا مالک .

دَنْتَک

دانت، ۳۲ جس سے ستار بجاتے ہیں، پہاڑ کی چوٹی، نیزے کی نوک، ہاتھی یا سور کا باہر کا نکلا ہوا دانت

رَتْقاء

وہ عورت جس کی راہِ جماع بند ہو، فرج کی تنگی

دَتَّک

الگ کیا ہوا (بچّہ)، جِسے کِسی کی تبنیت میں دے دیا گیا ہو

دانتِک

ivoried, made of an elephant's tusk or of ivory

رَہ رَہ کے

ٹھہر ٹھہر کے ، بار بار ، وقفے وقفے سے.

کَھٹَک دَٹَک

۔(دَٹَک تابع مہمل ہے) کھٹک۔

رِتائی

ریتنے کی اُجرت یا کام، ریتنا

ریتَہ

بالُو ، دُھول.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

retake کے لیے اردو الفاظ

retake

ˌriːˈteɪk

retake کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دوبارہ لے لینا
  • پھر حاصل کرنا
  • دوبارہ گرفت میں لے لینا
  • فتح کرنا
  • دوبارہ عکس بندی کرنا، تصویر اتارنا یا آواز ٹیپ کرنا

retake के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • दुबारा ले लेना
  • फिर हासिल करना
  • दुबारा गिरिफ़त में ले लेना
  • फ़तह करना
  • दुबारा अक्स बंदी करना, तस्वीर उतारना या आवाज़ टेप करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (retake)

نام

ای-میل

تبصرہ

retake

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone