تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَتَّک" کے متعقلہ نتائج

دَتَّک

الگ کیا ہوا (بچّہ)، جِسے کِسی کی تبنیت میں دے دیا گیا ہو

دُتْکارْنا

حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

دُتْکار

(حِقارت سے) ڈانٹ پھٹکار، جھڑکی، دُور رہنے کے لیے یا دور ہونے کی تنبیہ

دھاتَکی

ایک ہندوستانی دوا جو سرد ہے ، تشنگی اور دستوں کو تافع ہے اور بعض کہتے ہیں کہ آپٹا کے بیڑ کا نام ہے ، یہ درخت بڑا ہوتا ہے اس میں پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں اس کی کلیاں اور تپے رنگائی کے کام میں استعمال ہوتے ہیں.

دَسْتَک

ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی

دَمَک

ہلانا، سدھانا، مطیع، بنانا، سدھانے والا، قابو میں کرنے والا، اپنے جذبات پر قابو رکھنے والا، برگزیدہ انسان، فوق البشر صفات رکھنے والا، ہیرو

دُتو

وہ دہرا رُوئی دار کپڑا جو بچّوں کے سِینے کی حِفاظت کے واسطے بہ طور صدری کے اسِتعمال کیا جاتا ہے ، دہری تہ کا کپڑا

دُتّا

دھوکا ، دغا ، فریب ، مکر

دَھک

دل کی ناگہانی دھڑکن

دَہْک

inflamed, blazing, glow, burning, conflagration

دَت

دان، بخشش، عطا

دَنْک

ڈنک (رک) .

دَم تَک

جیتے جی، زندگی تک

دَرَک

پہنچ ؛ ذریعہ ، وسیلہ .

دیک

دینا سے، دے کر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَتَّک کے معانیدیکھیے

دَتَّک

dattak•दत्तक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَتَّک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الگ کیا ہوا (بچّہ)، جِسے کِسی کی تبنیت میں دے دیا گیا ہو

Urdu meaning of dattak

  • Roman
  • Urdu

  • alag kyaa hu.a (bachcha), jise kisii kii tabniit me.n de diyaa gayaa ho

English meaning of dattak

Noun, Masculine

  • a son given away by his natural parents to persons engaging to adopt him (one of the twelve kinds of heirs acknowledged by the old Hindu law)

दत्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संतान न होने पर दूसरे कुल और परिवार का वह लड़का जो विधिवत् गोद लेकर अपना पुत्र बनाया गया हो
  • अलग किया हुआ (बच्चा), जिसे किसी ने गोद ले लिया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَتَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَتَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone