تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْتَک" کے متعقلہ نتائج

دَنْتَک

دانت، ۳۲ جس سے ستار بجاتے ہیں، پہاڑ کی چوٹی، نیزے کی نوک، ہاتھی یا سور کا باہر کا نکلا ہوا دانت

دانتِک

ivoried, made of an elephant's tusk or of ivory

دَسْتَک

ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی

دَنْتَہ

رک : دن٘ت .

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنْتَن

دانت .

دَنتُو

جس کے آگے کے دانت بہت بڑے یا باہرکو نکلے ہوئے ہوں

دَنْک

ڈنک (رک) .

دَنْتُر

وہ جس کے دانت قدرے بڑے اور باہرکو نکلے ہوئے ہوں، دانتوں والا ہاتھی، سوریا دوسرے جانورجوسونڈ رکھتے ہوں

دَندَک

وہ گرمی جو آگ بجھنے کے بعد تھوڑی دیر تک باقی رہتی ہے

دَنت

دان٘ت (رک) کا مخفف

دَتَّک

الگ کیا ہوا (بچّہ)، جِسے کِسی کی تبنیت میں دے دیا گیا ہو

دُن٘بَک

ایک قسم کا ڈھول .

دِنُک

دو جز کی مقدار .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْتَک کے معانیدیکھیے

دَنْتَک

dantak•दन्तक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَنْتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانت، ۳۲ جس سے ستار بجاتے ہیں، پہاڑ کی چوٹی، نیزے کی نوک، ہاتھی یا سور کا باہر کا نکلا ہوا دانت

Urdu meaning of dantak

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nt, ३२ jis se sitaar bajaate hain, pahaa.D kii choTii, neze kii nok, haathii ya svar ka baahar ka nikla hu.a daa.nt

दन्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाँत
  • पहाड़ की चोटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone