تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"resin" کے متعقلہ نتائج

resin

رال

رَسَن

رسی، ریسمان

raisin

کِشْمِش

ریسِنْدَہ

फा. वि. कातनेवाला।

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

ریشوں

ریشہ کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مُستعمل)

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

رَسائِن

دوا، جو پارے یا دھات کو کشتہ کرکے بنائی گئی ہو، اکسیر

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رَوشْنائی

روشنی

رَوشْناں

ستارے (اضافت کی حالت میں روشنانِ فلک مُستعمل).

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

resin کے لیے اردو الفاظ

resin

ˈrez.ɪn

resin کے اردو معانی

  • رال
  • چیڑ وغیرہ کا گوند، لاکھ، بیروزہ جیسی کوئی ایسی ٹھوس یا نیم ٹھوس شے جو بہت سے درختوں سے نکلنے والی رطوبت سے یا غیر نامیاتی مادوں کے کیمیائی عمل سے بنائی جاتی ہے اور پلاسٹک، وارنش، ادویات اور طباعتی روشنائی کے بنانے میں کام آتی ہے

resin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • राल
  • चीड़ वग़ैरा का गूंद, लाख, बीरू ज़ह जैसी कोई ऐसी ठोस या नियम ठोस शैय जो बहुत से दरख़्तों से निकलने वाली रतूबत से या ग़ैर नामियाती मादों के कीमीयाई अमल से बनाई जाती है और प्लास्टिक, वार्निश, अदवियात और तबाऐती रोशनाई के बनाने में काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (resin)

نام

ای-میل

تبصرہ

resin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone