Search results
Saved words
Showing results for "resin"
Urdu words for resin
resin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राल
- चीड़ वग़ैरा का गूंद, लाख, बीरू ज़ह जैसी कोई ऐसी ठोस या नियम ठोस शैय जो बहुत से दरख़्तों से निकलने वाली रतूबत से या ग़ैर नामियाती मादों के कीमीयाई अमल से बनाई जाती है और प्लास्टिक, वार्निश, अदवियात और तबाऐती रोशनाई के बनाने में काम आती है
resin کے اردو معانی
- رال
- چیڑ وغیرہ کا گوند، لاکھ، بیروزہ جیسی کوئی ایسی ٹھوس یا نیم ٹھوس شے جو بہت سے درختوں سے نکلنے والی رطوبت سے یا غیر نامیاتی مادوں کے کیمیائی عمل سے بنائی جاتی ہے اور پلاسٹک، وارنش، ادویات اور طباعتی روشنائی کے بنانے میں کام آتی ہے
Related searched words
raasan
یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے
raushan
bright, lighted, shining, candescent, clear, conspicuous, manifest, evident, prominent, clear-sighted, having sight, clear, evident
rasan jal ga.ii lekin bal ab tak vahii hai
دولت اور عزّت ختم ہو گئی . غرور بدستور باقی ہے رسی جل گئی پر بَل نہ گیا
raashan-bandii
راشن کا نظام ؛ خوراک یا دِیگر اشیائے رسد کی حد مقرَر کرنا یا اُن کی تقسیم کا ضابطہ مقرَر کرنا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (resin)
resin
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone