تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"raisin" کے متعقلہ نتائج

raisin

کِشْمِش

رَسَن

رسی، ریسمان

resin

رال

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

ریشوں

ریشہ کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مُستعمل)

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

رَسائِن

دوا، جو پارے یا دھات کو کشتہ کرکے بنائی گئی ہو، اکسیر

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رَوشْنائی

روشنی

رَوشْناں

ستارے (اضافت کی حالت میں روشنانِ فلک مُستعمل).

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

raisin کے لیے اردو الفاظ

raisin

ˈreɪ.zən

raisin کے اردو معانی

  • کشمش
  • منقی
  • میٹھی قسم کا انگور/انگور شیریں جسے دھوپ میں یا مصنوعی طریقے پر سکھایا جاتا ہے اور پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے، کچا بھی کھایا جاتا ہے
  • کشمشی رنگ

raisin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • किशमिश
  • मंकी
  • मीठी किस्म का अंगूर/अंगूर शीरीं जिसे धूप में या मस्नूई तरीक़े पर सिखाया जाता है और पकवानों में इस्तिमाल किया जाता है, कच्चा भी खाया जाता है
  • किशमिशी रंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (raisin)

نام

ای-میل

تبصرہ

raisin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone