تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reduce" کے متعقلہ نتائج

reduce

چھوٹا کر دینا

reduced

اصلی حالت پر لانا

reducer

تخفیف کُنِندہ

reduced circumstances

فراخی کے بعدبدحالی۔.

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دھڑک

دھڑکن، تڑپ، بیقراری

رادِھکا

کامیابی، اقبال مندی، طالع مند، ایک درخت، بیساکھ کی پورنما، محبت

ڈَھرْکی

جولاہوں کا ایک اوزار جس سے وہ بانے کا سوت ایک طرف سے دوسری طرف پھینکتے ہیں

دَرَاکَہ

بُری سمجھ والا

دَڑکَا

دھڑکا ، دھمکی.

دَھرْکی

بُنالا یا بانا ڈالنے کا آہنی یا چوبی آلہ جو شکل میں چُھوارے کی گُٹھلی کے مشابہ ہوتا ہے .

دَندَکْیا

جھلسانے والا ، گرم کر دینے والا ، حرارت افزا ، گرم مزاج ، ارے .

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

reduce کے لیے اردو الفاظ

reduce

rɪˈdʒuːs

reduce کے اردو معانی

  • تخفیف کرنا
  • گھٹا دینا
  • قد، مقدار یا قدر میں کم کر دینا
  • حقیر یا چھوٹا کر دینا، جیسے طاقت یا درجے میں
  • کم تر حالت میں لے آنا
  • ما تحت/زیر تسلط کر دینا
  • کسی بتائی گئی حالت پر لے آنا (to کے ساتھ)
  • ترتیب میں لے آنا
  • کمزور/پتلا یا ہلکا بنا لینا جیسے شراب کو
  • (ریاضی) آسان ترین شکل یا نچلی قسم میں لے جانا لیکن قدر و قیمت بدلے بغیر
  • (فلزیات) کچ دھات سے اصل دھات کو جدا کرنا
  • (جراحی) اتری ہوئی یا ٹوٹی ہوئی ہڈی کو مناسب جگہ اور مناسب حالت پر بحال کر دینا
  • جوڑ بٹھانا
  • (کیمیا) کسی چیز میں سے آکسیجن کا کچھ حصہ نکال لینا
  • کسی اٹیم/جوہر وغیرہ کے الیکڑون/برقیے بڑھا کر اس کی مثبت گرفت کم کرنا تحویل کرنا

reduce के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तख़फ़ीफ़ करना
  • घटा देना
  • क़द, मिक़दार या क़दर में कम कर देना
  • हक़ीर या छोटा कर देना, जैसे ताक़त या दर्जे में
  • कमतर हालत में ले आना
  • मातहत/ज़ेर तसल्लुत कर देना
  • किसी बताई गई हालत पर ले आना (to के साथ
  • तर्तीब में ले आना
  • कमज़ोर/पुतला या हल्का बना लेना जैसे शराब को
  • (रियाज़ी) आसान तरीन शक्ल या निचली क़सम में ले जाना लेकिन क़दर-ओ-क़ीमत बदले बगै़र
  • (फ़लज़यात) कुच धात से असल धात को जुदा करना
  • (जर्राही) उत्तरी हुई या टूटी हुई हड्डी को मुनासिब जगह और मुनासिब हालत पर बहाल कर देना
  • जोड़ बिठाना
  • (कीमिया) किसी चीज़ में से ऑक्सीजन का कुछ हिस्सा निकाल लेना
  • किसी अटीम/जौहर वग़ैरा के अलीकड़ोन/बरक़ीए बढ़ा कर उस की मुसबत गिरिफ़त कम करना तहवील करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reduce)

نام

ای-میل

تبصرہ

reduce

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone