تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَن٘ڈُوکا" کے متعقلہ نتائج

ڈَن٘ڈُوکا

(لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.

ڈَھڈّو کا

(عو) احمق ، بیوقوف

ڈھوکا

(مجازاً) اندھیری ، غفلت کا پردہ.

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

ڈَنکَہ

رک : ڈن٘کا (مع تحتی الفاظ)

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈُوکَہ

مچھلی.

ڈُوکا

مچھلی.

ڈَنڈْنا

تاوان بھرنا، محصول یا جُرمانہ عائد ہونا، نقصان بھرنا، تاوان برداشت کرنا، جرمانہ دینا، ڈنڈ لگانا

ڈانڈورا

(مالحی) (ڈانڈ بروزن بھانڈ) ناؤکھینے کا بانْس

ڈنڈیا

a collector of market duties

ڈَنْڈا

خُشک لکڑی کی موٹی اور گول شاخ جو مارنے اور کُوٹنے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے، سونٹا، لاٹھی، عصا

ڈَنڈھورا

منادی ،اعلان ، تشہیر (دہل منادی کا جو حکم حاکم سے کسی امر کے اعلان کے واسطے بجاتے ہیں تاکہ ہر شخص اس امر سے آگاہ ہو جائے)

ڈُڈْکا

دھان کے پودوں کی ایک بیماری.

ڈُھوکا

گھات دہکی ، جھان٘ک ، لمس ، دھکّا ، مونڈھا یا ہاتھ یا کہنی یا انگلی مارنا ؛ چُھمنے کی جگہ ، بھٹ ، غار

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَن٘ڈُوکا کے معانیدیکھیے

ڈَن٘ڈُوکا

DanDuukaa•डंडूका

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

ڈَن٘ڈُوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لکھنو) ٹوٹی ہوئی تلوار جس کا صرف ٹکڑا قبضہ میں لگا رہ گیا ہو.
  • بغیر شاخوں اور پتّوں کے درخت ، درخت کا خالی تنا.

Urdu meaning of DanDuukaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lakhanu.u) TuuTii hu.ii talvaar jis ka sirf Tuk.Daa qabzaa me.n laga rah gayaa ho
  • bagair shaaKho.n aur patto.n ke daraKht, daraKht ka Khaalii tanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَن٘ڈُوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَن٘ڈُوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone