تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھرْکی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھرْکی

جولاہوں کا ایک اوزار جس سے وہ بانے کا سوت ایک طرف سے دوسری طرف پھینکتے ہیں

ڈَھرْکا

بانس کی نلی جس سے جانوروں کو دوا پلاتے ہیں، نلوا، ڈھرکی

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈھلکی

poured out, shed, faded

ڈُھلْکی

(عو) ڈھولکی

ڈَھرْکھا

وہ پُتلا جو پرندوں کو ڈرانے کے لیے بناتے ہیں، دھوکا

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈُھوکی

(ٹھگی) چوکی ، اڈا ، ناکہ نیز رک : ڈھوکا.

ڈُھکّی

شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

ڈَرَکّا

خوف، ڈر، دہشت

ڈھیکی

ڈھیکیاں (رک) کا واحد.

ڈورَک

string tied round arm or wrist

ڈَراک

خوفزدہ، دہشت زدہ، ڈرنے والا، بے حمیت، بزدل

ڈَری

خوف، دہشت، ڈر، اندیشہ، خوف وخطر

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھرْکی کے معانیدیکھیے

ڈَھرْکی

Dharkii•ढरकी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھرْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جولاہوں کا ایک اوزار جس سے وہ بانے کا سوت ایک طرف سے دوسری طرف پھینکتے ہیں

Urdu meaning of Dharkii

  • Roman
  • Urdu

  • jolaaho.n ka ek auzaar jis se vo baane ka svat ek taraf se duusrii taraf phenkte hai.n

ढरकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुलाहों का करघे पर काम करने का एक नौकाकार उपकरण जिससे बाने का सूत ताने के इधर-उधर फेंकते हैं और इससे बाना भरा जाता है, भरनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھرْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھرْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone