تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَواسَن" کے متعقلہ نتائج

رَواسَن

ایک درخت کا نام جس کے بیج اور پتے اکثر دوا میں کام آتے ہیں

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَسائِنی

کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

رِسْنا

بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا

رسیاں

رسی کی جمع، محاورات میں مستعمل

رُوسْنا

رُوٹھنا، ناراض ہونا

رَہَسْنا

خوش ہونا، مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

رُواسا

رونے پر آمادہ ؛ رنجیدہ ، ناراض .

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسوئِیاں

رک : رسوئیا

رَسونا

(کاشتکاری) بارش سے پہلے دھان کی بونی کرنے کا عمل

رَسْیانا

رسدار ہونا، گیلا ہونا، رس ٹپکنا، پکنا، پکنا شروع ہونا، چونا رِسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَواسَن کے معانیدیکھیے

رَواسَن

ravaasan•रवासन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

رَواسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام جس کے بیج اور پتے اکثر دوا میں کام آتے ہیں

Urdu meaning of ravaasan

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka naam jis ke biij aur pate aksar davaa me.n kaam aate hai.n

English meaning of ravaasan

Noun, Masculine

  • a type of tree whose seeds and leaves are used in medicine

रवासन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसके पत्ते और बीज दवा के काम आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَواسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَواسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone