تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْیانا" کے متعقلہ نتائج

رَسْیانا

رسدار ہونا، گیلا ہونا، رس ٹپکنا، پکنا، پکنا شروع ہونا، چونا رِسنا

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رِسانا

(کڑھت) تار کو بارے کے منھ میں گھلانا یا رواں کرنا، تار کے سرے کو بارے میں آنے کے لئے آہستہ آہستہ رگڑ کر باریک نوکدار بنانا، جو بارے کے سوراخ میں صحیح آسکے

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

رسیاں

رسی کی جمع، محاورات میں مستعمل

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَفْیانا

(معماری) پتھر کی سطح کو گھس اور چھیل کر صاف و مجلا بنانا.

رَئِیسانَہ

امیرانہ، امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

رَسُیّاں

رسوئی، جس کی یہ تصغیر (بائے تحفیر) ہے

رَسائِنی

کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

رِسْنا

بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا

رَتِیانا

] किसी पर रत या अनुरक्त होना

رُتْیانا

موسم سے متاثر ہونا، موسمی اثرات قبول کرنا.

رِرْیانا

گڑگڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْیانا کے معانیدیکھیے

رَسْیانا

rasyaanaa•रस्याना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَسْیانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • رسدار ہونا، گیلا ہونا، رس ٹپکنا، پکنا، پکنا شروع ہونا، چونا رِسنا

فعل متعدی

  • غصّہ دلانا، چڑانا

Urdu meaning of rasyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • rasdaar honaa, giilaa honaa, ras Tapaknaa, paknaa, paknaa shuruu honaa, chuunaa risnaa
  • gussaa dilaana, cha.Dnaa

English meaning of rasyaanaa

Intransitive verb

  • be juicy, ripen, ooze, run with juice

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone