تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوافِض" کے متعقلہ نتائج

رَوافِض

بہت سے رافض، رافضہ

رافِض

اُس گروہ کا فرد جس نے زیدِ شہید ابنِ امام زِین العابدین کے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر اُن کا ساتھ چھوڑ دیا.

رَوابِض

ربض (رک) کی جمع ، پیٹ کے اندر کی چیزیں ؛ شہر پناہ ، اندرونِ فصیل یا احاطہ.

رافِضی

چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).

رَفْضی

heretic

رَفَضَہ

رک: رافضی جس کی یہ جمع ہے.

رافِضِیَّہ

رافضی (رک) کی تانیث ، رافضن ، رافضہ.

رُفَاض

چھوڑ دینے والا گروہ، شیعوں کا فرقہ جس نے حضراتِ شیخین کو چھوڑ دیا.

رَفْض

چھوڑنا، ترک کرنا

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رَواٹا

کودوں یا ساواں کی بنی ہوئی روٹی

رَوا

جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح

روائی

پورا ہونے یا بر آنے کی حالت، تکمیل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوافِض کے معانیدیکھیے

رَوافِض

ravaafiz•रवाफ़िज़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: رافِض

اشتقاق: رَفَضَ

  • Roman
  • Urdu

رَوافِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے رافض، رافضہ

Urdu meaning of ravaafiz

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se raafaz, raafzaa

English meaning of ravaafiz

Noun, Masculine

  • heretics

रवाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय पड़ने पर अपने स्वामी को छोड़ भागनेवाले

رَوافِض کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوافِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوافِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone