تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوافِذ" کے متعقلہ نتائج

نافِذ

رواں، جاری، صادر ہونے والا، جاری ہونے والا، جس کا نفاذ ہو

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

نافِذ کَردَہ

نافذ کیا ہوا، مروّجہ، جاری کردہ

نافِذَہ

نافذ کرنے والا، عمل درآمد کرانے والا

نافِذ کَرنا

واجب العمل بنانا، عملاً مؤثر کرنا، تعمیل کرانا

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

نافِذ الوَقت

ایک خاص وقت تک جاری رہنے والا، مروّج، رائج الوقت

نافِذ العَمَل

لاگو، منطبق، واجب العمل، مروّج

نافِذ الاَمر

حکم منوانے والا، حکم کی تعمیل کرانے والا، جس کے حکم کی سب لوگ تعمیل کریں

نُفُوذی

نفوذ سے متعلق یا منسوب ؛ جاری و ساری ، سرایت کردہ ۔

نَفاذ

کسی فرمان یا حکم نامے یا قانون کا عائد یا نافذ ہونا، لاگو ہونا، اجرا، صدور، رواج

نِفاذ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوافِذ کے معانیدیکھیے

نَوافِذ

navaafiz•नवाफ़िज़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: نافِذَہ

اشتقاق: نَفَذَ

  • Roman
  • Urdu

نَوافِذ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہر وہ سوراخ جس سے نفس کو خوشی یاغم ہو، جیسے: کان، ناک، منھ اور مقعد وغیرہ کے سوراخ
  • کھڑکیاں، بہت سے روشن دان

Urdu meaning of navaafiz

  • Roman
  • Urdu

  • har vo suuraaKh jis se nafas ko Khushii ya gum ho, jaiseh kaan, naak, mu.nh aur maqad vaGaira ke suuraaKh
  • khi.Dakiyaan, bahut se roshandaan

English meaning of navaafiz

Noun, Masculine, Plural

  • the avenues whereby joy or grief are conveyed to the soul, as the ears, nose, mouth
  • windows

नवाफ़िज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वह छिद्र जिससे मन को सुख एवं दुख दोनों का आभास हो, जैसे: कान, नाक, मुँह आदि के सूराख़
  • बहुत से रोशनदान, खिड़कियाँ

نَوافِذ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوافِذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوافِذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone