تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَفْض" کے متعقلہ نتائج

رَفْض

چھوڑنا، ترک کرنا

رَفْضی

heretic

رَفَضَہ

رک: رافضی جس کی یہ جمع ہے.

رُفَاض

چھوڑ دینے والا گروہ، شیعوں کا فرقہ جس نے حضراتِ شیخین کو چھوڑ دیا.

رافِض

اُس گروہ کا فرد جس نے زیدِ شہید ابنِ امام زِین العابدین کے ہاتھ پر بیعت کی اور پھر اُن کا ساتھ چھوڑ دیا.

رافِضی

چھوڑ دینے یا رد کر دینے والا ، کسی مسلک ، عقیدے یا جماعت سے انحراف کرنے والا ، خصوصاً وہ شخص جو حضرت ابوبکرؓ ، حضرت عمر اور حضرت عثمانؓ کی خلافت کا مُنکر ہو اور صرف حضرت علی کی اِمامت و خلافت کا قائل ہو ، شیعہ ، کٹَر شیعہ (ذم و تحقیر کے لیے مُستعمل).

رافِضِیَّہ

رافضی (رک) کی تانیث ، رافضن ، رافضہ.

رَفُو

پھٹے ہوئے کپڑے کے سوراخ کو تاگے بھر کر برابر کرنے کا عمل، تاگوں کا پیوند، سلائی

رفعہ

vowel sound ('u' as in put), denoted by the diacritical symbol pesh (ُ) on a letter in Urdu and related languages

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَوافِض

بہت سے رافض، رافضہ

رَفْت

آمدو رفت، جس میں یہ جُزو دوم حسبِ ذیل ترکیب میں مُستعمل ہے

رِفاہ

وہ کام جس سے لوگوں کو راحت پہن٘چے، خوشحالی، خوشی، فلاح و بہبودی، لوگوں کا فائدہ اور آرام

رَفْع

کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہو جانے کا عمل (مجازاً) دور، ختم، محو

رِفْق

برتاؤ کی نرمی، خلق

اردو، انگلش اور ہندی میں رَفْض کے معانیدیکھیے

رَفْض

rafz•रफ़्ज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَفَضَ

  • Roman
  • Urdu

رَفْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوڑنا، ترک کرنا
  • فرقۂ رافضی کا مسلک، رافضی ہونے کا عمل، شیعہ ہونا

Urdu meaning of rafz

  • Roman
  • Urdu

  • chho.Dnaa, tark karnaa
  • firqa-e-raafzii ka maslak, raafzii hone ka amal, shiiyaa honaa

English meaning of rafz

Noun, Masculine

  • abandon, leave, creed of a heretic, heresy, schism, dissension

रफ़्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने स्वामी का परित्याग, जान- जोखिम के समय स्वामी को छोड़ कर भाग जाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَفْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَفْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone