تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رِیا کَرْنا

مکّاری کرنا، جھوٹی نمود و نمائش کرنا، ظاہر داری برتنا

راہ کَرنا

آمادہ کرنا ؛ موافق کرنا.

راہی کَرنا

روانہْ یا رخصت کرنا ، بھیجنا (کسی شخس کو).

رَوا کَرنا

پُورا کرنا (حاجت مطلب وغیرہ) ، چلانا ، بہانا ، بہم پہن٘چھانا ، مہیّا کرنا.

رِہا کَرْنا

قید سے آزاد کرنا، کسی چیز کو جب کہ وہ کہیں الُجھی، لگی یا اٹکی ہوئی ہو، نکالنا، چھڑانا

رَفَع کَرْنا

دکھ اور رنج وغیرہ دور کرنا، برلانا، پورا کرنا (ضرورت وغیرہ)

ریتا کَرنا

خالی کرنا.

رِیت کَرنا

شادی بیاہ کی رسم یا رسمیں ادا کرنا.

ریز کَرْنا

چہچہانا، پرندے کا تھوڑا بولنا

رِیس کَرْنا

حرص کرنا

رُو کَرنا

رک : رُخ کرنا.

رَواں کَرْنا

چلانا، پھیرنا

رِہائی کَرنا

نجات حاصل کرلینا ، پیچھا چُھڑا لینا.

رِہا کَرانا

قید سے چھوڑانا، رہائی دلانا، آزاد کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیا کَرْنا کے معانیدیکھیے

رِیا کَرْنا

riyaa karnaa•रिया करना

محاورہ

مادہ: رِیا

  • Roman
  • Urdu

رِیا کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مکّاری کرنا، جھوٹی نمود و نمائش کرنا، ظاہر داری برتنا

Urdu meaning of riyaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • makkaarii karnaa, jhuuTii namuud-o-numaa.ish karnaa, zaahirdaarii baratnaa

English meaning of riyaa karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • dissemble, act hypocritically

रिया करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मक्कारी करना, झूटी गरिमा दिखाना, पाखंड करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone