تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَتَق" کے متعقلہ نتائج

قَتَق

soap-wort, soap-nut

کُتَّک

چوبِ دستی ؛ ڈنڈا نیز بھنگ گھونٹنے کا سونٹا.

کِتَک

کِتنے

کُتْکَہ

کُتْکا

چوب دستی، ڈنڈا، بھنگ گھونٹنے کا سون٘ٹا، گتگا

کَتْکُنَہ

(کاشت کاری) ضمنی یا ذیلی اجارہ یا پٹّہ.

کَتْکُنَہ دار

(کاشت کاری) ایک ذیلی پٹہ دار

قَتْل

(کسی ہتھیار سے)انسان کو ہلاک کرنا، جان سے مار دینا

کِیتْکی

ایک طرح کا چھوٹا جھاڑ یا پودا کیوڑا، کیتکی دو قسم کی ہوتی ہے ایک سفید اور دوسری پیلے رنگ کی ہوتی ہے سفید کیتکی جسے کیوڑاکہا جاتا ہے اور پیلا یا زرد رنگ کی کیتکی کو کیتکی کہتے ہیں

کَوتَکی

کوتک سے منسوب، شریر، بد کردار، فریبی، فتنہ پرداز

کاتْکی

(ہندو) کاتک کا اشنان، جس میں تقریباً ہرجگہ گنگا کے کنارے میلا لگتا ہے، کاتک میں اشنان کا میلہ

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

قَتی

چھوٹا ڈبّا، صندوقچہ، صندوقچی

کَتَھک

(ہندو) گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والوں کی ایک ذات کا نام، گَویّا، نچنیا شخص، ناچنے والا لڑکا

کیتِیک

کئی ، کئی ایک ، کتنے ہی ،متعدّد .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَتَق کے معانیدیکھیے

قَتَق

qataq•क़तक़

اصل: ترکی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

قَتَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کھٹاس جو آٹے میں ملاتے ہیں

Urdu meaning of qataq

  • Roman
  • Urdu

  • vo khaTaas jo aaTe me.n milaate hai.n

English meaning of qataq

Noun, Masculine

  • soap-wort, soap-nut

Noun, Masculine

  • sours that added flour

क़तक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्मली, रीठा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खटास जो आटे में मिलाते हैं

قَتَق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَتَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَتَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone