تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتَن" کے متعقلہ نتائج

رَتَن

۰۲ آنکھ کی پُتلی ، نطفہ ؛ جوبن ، حُسن .

رَتَن جوت

آنکھوں کے امراض میں فائدہ مند ایک دوا

رَتَن کھائی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

رَتَن کھانی

جواہرات کی مکان ، معدنِ جواہر .

رَتَن راس

جواہرات کا ڈھیر، موتیون کا ڈھیر

رَتَن جوڑا

(زیور سازی) ہاتھ کی پُشت کا زیور جس میں پانچوں اُنْگلیوں کے چھلّون میں لڑیاں لگی ہوتی ہیں جنکے دُوسرے سِرے کلائی سے بن٘دھے ہوتے ہیں ، جوَا ، ہتھ پُھول ہتھ سِنگََر ، شوق بند ، پری بند .

رَتَن ٹِیلا

جواہر کا ٹیکا

رَتَن پاک

اعلیٰ جوہر

رَتَن دولْنا

موتیوں کو سمیٹ کو جمع کرنا ، تعریف کرنا .

رَتَن راج

یاقُوت، لعل و جواہر

رَتَن مَنْجَنی

پُھول چہار برگی جو گُلِ یاسمن سے چھوٹا ہوتا ہے .

رَتَن قورْمَہ

(طباخی) ایک قسم کا کھٹ مِٹھا قورمہ جو مرغ کے گوشت اور بکری کے قِیمے کی ٹکیوں سے مقرر ترکیب کے مطابق پکایا جاتا ہے

رَتَن پارکھی

جوہر شناس ، قدر و قیمت کو سمجھنے اور پرکھنے والا .

رَتَن جَڑاؤ

جواہر سے مرصّع .

رَتَن جَڑِت

موتی جڑا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتَن کے معانیدیکھیے

رَتَن

ratan•रतन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱ جواہر ، موتی ، نگینہ لال ، (مجازاً) زیور نیز ہر گراں قدر قیمتی اور عمدہ چیز .
  • ۰۲ آنکھ کی پُتلی ، نطفہ ؛ جوبن ، حُسن .
  • ۰۳عِطر ، ست .

شعر

Urdu meaning of ratan

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ javaahar, motii, nagiina laal, (majaazan) zevar niiz har giraa.n qadar qiimtii aur umdaa chiiz
  • ۰۲ aa.nkh kii putlii, nutfa ; joban, husan
  • ۰۳uttar, sat

English meaning of ratan

Noun, Masculine

  • a precious stone, jewel, pupil of the eye, gem

रतन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रत्न, कुछ विशिष्ट छोटे, चमकीले खनिज पदार्थ या बहमल्य पत्थर, जो आभ षणों आदि में जड़े जाते हैं, बहुमूल्य व्यक्ति, अनमोल चीज़, आँख की पुतली, बहुमूल्य पत्थर,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone