تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَداہَۃً" کے متعقلہ نتائج

بَداہَۃً

ازروے بدایت ، یقینی اور صریحی طور پر .

بَداہَت

آثار و مشاہدات یا فطرت کی رو سے کھلی بات جس کے لیے فکر و نظر کی ضرورت نہ ہو، برجستگی، ظاہر بات، یقینا

بِدْعات

بدعت کی جمع

بَداعَت

انوکھا پن، بے مثالی

بِدْعَت

(اسلام) دین میں کوئی ایسی نئی بات جس کا قرآن اور سنت میں وجود نہ ہو، دین میں کوئی نئی رسم

بَدِیہَۃً

برجستہ ، بلا تامل ، فوراً بے غور و فکر ، برمحل .

بِدْعَتی

دین میں بدعت (رک) کرنے والا

بَدایَت

ابتدا، آغاز، شروعات

بَداوَت

دیہاتی زندگی، صحر انشینوں کی معاشرت، گان٘و والوں کی تہذیب جو شہری تکلفات سے بری ہو اور سادگی پر مبنی ہو

بَدِیْہات

وہ مسائل و معاملات جنھیں سمجھنے سمجھانے کے لیے دلیل کی ضرورت نہ ہو ، روشن اور واضح باتیں .

بَداءَت

بدا (۳) (رک) سے اسم کیفیت.

بِدائَت

आरम्भ, प्रारम्भ, अनुष्ठान शुरूआत ।

بِدَّھت

कष्ट।

بُدھِت

جانا ہوا ، محسوس کیا ہوا ، سمجھا ہوا .

بدت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَداہَۃً کے معانیدیکھیے

بَداہَۃً

badaahatan•बदाहतन

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَداہَۃً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ازروے بدایت ، یقینی اور صریحی طور پر .
  • بلا غور و تامل ، بے ساختہ ، اچانک ، بے توقف ، فی البدیہ .

Urdu meaning of badaahatan

  • Roman
  • Urdu

  • azarve badaa.et, yaqiinii aur sariihii taur par
  • bala Gaur-o-taammul, besaaKhtaa, achaanak, be tavakkuf, filabdiih

English meaning of badaahatan

Adverb

  • certainly, surely
  • off the cuff, ad lib, extempore

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَداہَۃً)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَداہَۃً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone