تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیمَتاً" کے متعقلہ نتائج

قِیمَتاً

قیمت کے ساتھ، قیمت لے کر، معاوضہ لے کر

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمْتی

زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

قِیمَہ

کٹا ہوا گوشت، ریزہ زیزہ کیا ہوا گوشت، جس سے کباب، کوفتے اور بعض دوسرے سالن اور کھانے تیار کیے جاتے ہیں

قِیما

رک : قیمہ

قامَت

(تصّوف) ظہورِ ذات اور اسما و صفات و آثار و افعال، عالم ارواح سے عالم اجسام تک، وجود عارف فانی، الف بسم اللہ یعنی احمد بھی مراد ہے

قِیمَت کَرنا

مول قرار دینا ، بھاؤ ٹھیرانا.

قِیمَت ہونا

مول ہونا ، دام ہونا.

قِیمَت آنا

دام وصول ہونا، مول پانا

قِیمَت لَگنا

خریدار کی طرف سے چیز کی قیمت مقرر ہونا

قِیمَت مِلْنا

دام ملنا ، بکی ہوئی شے کے پیسے ملنا

قِیمَت دینا

قیمت ادا کرنا

قِیمَت اُٹْھنا

بکنے میں دام تجویز ہونا.

قِیمَت رَکْھنا

فروخت کے قابل چھوڑنا (عموماً حرف نفی کے ساتھ مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیمَتاً کے معانیدیکھیے

قِیمَتاً

qiimatan•क़ीमतन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: قَیِّمَ

  • Roman
  • Urdu

قِیمَتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • قیمت کے ساتھ، قیمت لے کر، معاوضہ لے کر

شعر

Urdu meaning of qiimatan

  • Roman
  • Urdu

  • qiimat ke saath, qiimat lekar, mu.aavzaa lekar

English meaning of qiimatan

Adverb

  • by payment, at a price

क़ीमतन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मूल्य देकर, दामों से, क़ीमत के साथ, क़ीमत लेकर

قِیمَتاً کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیمَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیمَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone